Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ہر دو دن بعد عمران خان سے ملاقات کی خبروں کو نیا تڑکا لگا دیا جاتا ہے کب جرنیلوں کو سمجھ آئے گی کہ یہ سکرپٹ پرانا ہوگیا ہے؟
16,430 просмотров • 16 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 3

@RealWaqarMaliks bhai is bar plan hy key 27 sey 5.6 din phly hi wifi and sim internet band ho jay gah tohh. Ap ko chaiye pti leadership ko batay key apny sath Starlink and plan Bana kar nikly internet ka agar band ho gya tho Logo ko kaisy batay gy yeh

😥👍🏼💯🤔

آج کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں میٹنگ ہوئی لیکن نارتھ پنجاب کے صدر ملک تیمور اور نارتھ پنجاب کے جنرل سکریٹری عنصر ھرل نے شرکت نہیں کی میں نے نارتھ پنجاب کی تنظیم کی ناکامی کا بہت دفعہ ذکر کیا تھا اور اپنی 3 جولائی کو کی گئی ٹویٹ کو آج پھر سے quote کر رہا ہوں جو لوگ میٹنگ میں نہیں آئے کیا وہ 27 کو کچھ کریں گے؟ پیچھے ۲ سال سے زائد عرصے کی ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔۔۔۔ نارتھ پنجاب پورے پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی مانی جاتی ہے کیونکہ نارتھ پنجاب اسلام اباد سے قریب تر ہے اور پنڈی بھی نارتھ پنجاب کا حصہ ہے اور پنڈی میں اڈیالہ ہے
