Loading video...
Video Failed to Load
ہر دور میں ایسا ہی ہوتا ہے وزیر بجلی وزیر لوڈشیڈنگ وزیر کنڈا
31,427 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

گل انج اے سانوں سمیت سب نو ہون سمجھ لگی ہے کہ پاکستان بنن تو اک سال بعد ہر دور فوج دا دور ریا۔ چاھے ایہہ ملک توڑن چاھے ایہہ ملک وچ دھشتگردی پھیلان۔ چاھے ایہہ دینی جماعتاں بنان چاھے ایہہ سیاسی جماعتاں بنان۔ ایہی وجہ ہے پاکستان وچ دور بدل ہی نہی ریا۔

A VER, A VER, ¿QUÉ PASO? 😅 Un hombre anunció que su Rolls Royce desapareció tras enviarlo a reparación, y asegura que terminó en posesión del boxeador @Canelo y del cantante Luis R. Conriquez. 🤨 Entérate de todo aquí. 👇🏻 #Canelo #Conriquez

@iMRNM92 All Thanx to the DUFFERS 🤡🤡

Verbal torture!!!

کراچی کو لوگ بین الاقوامی شہر یا روشنیوں کا شہر کہتے ہیں لیکن کراچی میں پانی ہے نہ بجلی گیس یہاں کراچی میں ہم دو دن سے افطاری بغیر بجلی کے کررہے ہیں, پانی 15 دن سے ایک قطرہ بھی نہیں آیا اور بہت سارے ایسے علاقے ہیں جہاں پورا سال پانی نہیں آتا یا پانی کے پمپ پہ مخصوص ٹولے کے گرفت ہیں وہ مخصوص لوگوں کی گلیوں تک پانی کی رسائی دیتے ہیں۔

سب سادگی کا نعرہ لگاتے ہیں اور پھر ڈھیروں وزیر سفیر مشیر لگاتے ہیں

Mazak bna lia hai in sb ny Is Pakistan ky saat

77 سالوں سے ایسا ہی ہوتا چل آہا ہے

مشیر داخلا امور وزیر داخلا وزیر مملکت داخلی

میرے خیال سے اپنے استحصال کا مذاق بنانا بھی ہمارا ایک جرم ہے اس کی وجہ سے آج قوم ذلیل نہ ہوتی اگر ہمارے بزرگوں نے اس پر لطیفے بنانے کی بجاے اپنے حق کے لیے جدوجہد کی ہوتی تو آج حالات مختلف ہوتے

ویسے وزیر کنڈا کے لئے ایک بندہ ہیں
