Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ہر ظلم حساب لینگے بے حساب لینگے۔ جس طرح بے حساب ظلم کیا گیا۔

141,974 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Malik
Malikvor 1 Jahr

صدام تمہارا جذبہ اور خلوص مثالی ہے۔ بہت ہمت کی آپ لوگوں نے، لیکن حکومت اور فوج کی کمینگی اور سفاکی کا صحیح اندازہ نہ لگا سکے۔ آپ خوش قسمت ہو کہ زندہ ہو ورنہ سنائپر خاص طور پر کل آپ جیسے مخلص لیڈرز کو اڑانے کے لیے لائے گئے تھے۔

Profilbild von Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTIvor 1 Jahr

جب اللّٰہ پہ توکل ہو تو حفاظت وہ کرتا ہے۔ جب وقت پورا ہو تو پھر کسی سنائپر نہیں بلکہ عام کنکر ہی سے انسان مر سکتا ہے۔

Profilbild von Zaidi⋆Gᴾᵗⁱ
Zaidi⋆Gᴾᵗⁱvor 1 Jahr

میں حلف اٹھاتا ہوں انشاءاللّٰہ اس یزید اور اسکے تمام پیروکاروں کو عبرت بنائیں گے۔

Profilbild von bint e abbas
bint e abbasvor 1 Jahr

ظالم طاقت سے ہی روکا جاسکتا ۔پختونخواہ کے بارڈرز بند کرو ۔ محسن نقوی کا مطالبہ کرو اگر محسن نقوی حوالے نہ کریں تو پوری پختونخواہ کو کو جنگ کی تیاری کا کہو ۔ دیکھتے ہے یہ کیسے مارتے ہیں ہمیں ۔ یہ جنگ اب لڑنی ہوگی ۔ اس کے علاوہ دوسرا کوئی اپشن نہیں

Profilbild von Mr JuNi
Mr JuNivor 1 Jahr

سنیں آپ سب یہ صدام ترین کیا کہہ رہے ہیں اپنے ذاتی پسند نا پسند سے نکلیں آپ لوگ سنیں کیا گیا ہے کیسے بشریٰ بیگم کو ناکام بنانے کے لئے یہ سب کچھ کیا گیا ہے، @balochi5252 @Lalika79 @Mr_OmarMalik @AbuzarFurqan

Profilbild von M Rashid Baloch
M Rashid Balochvor 1 Jahr

ویلڈن صدام خان آپ لیڈ کریں

Profilbild von قدر دان
قدر دانvor 1 Jahr

اللہ آپ سب کو ثابت قدم اور اس جہاد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین 🤲 ❤️‍🩹 #DChowkProtest #IslamabadMassacre

Profilbild von 🖊 پرائمری پاس🖊
🖊 پرائمری پاس🖊vor 1 Jahr

@LuqmanA69765127 کسی نے کہا ہوگا 200/400 لوگ مرتے ہیں تو مار دو مجھے یہ جگہ صبح ہر حال میں خالی چاہیئے۔ اور محسن نقوی نے ہستے ہوئے بس Ok Sir کہا ہوگا۔ ھائے ظالم

Profilbild von ایک جاہل گنوار پاکستانی
ایک جاہل گنوار پاکستانیvor 1 Jahr

صدام بھائی یہ لیڈر شپ فوج سے زیادہ بڑی مجرم ہے ۔ اگر سب لوگ ایک جگہ بیٹھ جاتے ۔ کنٹرول کیا جاتا تو کبھی یہ سب کچھ نہ ہوتا۔ انہوں نے فوج اور حکومت کی سہولتکاری کی ہے ۔

Profilbild von Leo_King
Leo_Kingvor 1 Jahr

کسی بھی پاکستانی کو کسی بھی ظلم کا بدلہ لینے کی ضرورت نہیں ہے یہ پاکستان کی تاریخ ہے پاکستان نیو کے ساتھ جس نے بھی برا کیا ہے جس نے بھی پاکستانی پہ ظلم کیا ہے اس کی اخرت بہت بری ہوئی ہے وہ دنیا میں بھی ذلیل ہوا ہے اور انشاءاللہ اخرت میں بھی ذلیل ہوگا

Ähnliche Videos