Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ہم ایک آزاد ملک میں سانس لیتے ہیں،مریم نواز۔۔۔!!!
81,797 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

تبھی تو اپنے والد صاحب کو گروی رکھا ہوا ہے مریم صاحبہ خُدا کا خوف کھائیں ہر وقت جھوٹ سب لکھی ہوئی باتیں ہیں اور کہاں سے لکھی ہوئی آتی ہیں اب پوری قوم جانتی ہے

لعنت تم اور تمہیں لانے والوں پر۔۔۔۔جاہل عورت۔۔۔۔

رات کو جس طرح لبرٹی عوام پر تشدد کروایا گیا وہ ہم نے دیکھ لیا تھا کہ آزاد ہیں

Azzad tou ye khud nahi chorni

کتنا جھوٹ بولتی ہو شرم نہیں اتی

یہ چور، یہ ڈاکو شاید اپنی آزادی کی بات کر رہی ہے، پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے، فون نیٹ ورک کنٹرول، بولنے پر پابندی، جو اس ڈاکو رانی کا حکم ہوگا وہی پنجاب میں ہوگا، یہ ہماری زمین کا بوجھ ہے، اس کو کوئی کہے کہ ہمارا ملک چھوڑ دے، ہماری جان چھوڑ دے۔

ٹاک ٹاک کوئین جتنا میک اپ لگایا ہوا ہے اگر یہ اتر جائے تو آدھے سے زیادہ پٹواری ن لیگ چھوڑ دیں

ہم عسکری آزادی میں سانس لیتے ہیں اور ملکی آزادی سے نفرت کرتے ہیں۔ مریم نواز

جہاں چوروں کو جوتا مارنے کی پوری آزادی ہے 🤗

Not azaad yet! Will be soon though
