Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ہم بے وفا ہرگز نہ تھے پر ہم وفا نہ کر سکے ۔۔۔

546,257 views • 3 years ago •via X (Twitter)

11 Comments

Sidra's profile picture
Sidra3 years ago

شرم تو نہیں آتی نا آپ کو کسی کی مجبوری کا مذاق اڑاتے ۔ وقت ایک سا نہیں رہتا حامد صاحب ۔

Rashid Bhatti's profile picture
Rashid Bhatti3 years ago

جب بلیک میلنگ ملکی قانون بن جائے اور سپریم کورٹ کو Impotent کر دیا جائے اور جگاڑ کو ملکی قانون پر طاقت کے ذریعے حاوی کر دیا جائے اور ملک کے مالکوں یعنی خلق خدا کی رائے کی ایسی کی تیسی کر دی جا ئے تو بہت سے لوگ ناامید ہوجاتے ہیں اور اپنی فیملی کوریا ستی غنڈا گردی سے بچانا چاہتے ہیں اور ہتھیا ڈال دیتے ہیں ۔ پاکستان میں یہ ریت شروع دن سے ہے اور پاکستان کا جو حال ہے وہ ہماری ان ہی حرکتوں کی وجہ سے ہے۔ اللہ پاک پاکستان اور اس کے عوام کا حامی و ناصر ہو

Ihsan Naseem احسان نسیم's profile picture
Ihsan Naseem احسان نسیم3 years ago

سمجھدار سوچ کر بولتا ہے اور الفاظ کے چناؤ میں خوب احتیاط کرتا ہے ، خوشامد اور تعریفوں کے پل باندھنے والے سوچتے بعد میں اور بولتے جذبات میں ہیں جنکی انہیں بعد میں بھاری قیمت چکانی پڑتی رہتی ہے

Seven Eleven Records's profile picture
Seven Eleven Records1 year ago

🌟 New Album Alert! 🌟 Dive into the dreamy vibes of Lost in Bedroom Pop. Let the melodies wrap around your soul. 🎶✨⬇️ #NowPlaying ⬇️

سیّدہ اُم ہانی 💃's profile picture
سیّدہ اُم ہانی 💃3 years ago

Ali zaidi was next level 😂😂😂😂 after 5days of this statement left PTI . The dilemma of this party is thier lofty claims 😂😂😂

Hazrat Malang Yousafzai's profile picture
Hazrat Malang Yousafzai3 years ago

میں اس کو رلاو ونگا شیر کھبی روتے نہیں

Mudassar Amin مدثر امین's profile picture
Mudassar Amin مدثر امین3 years ago

جو ن لیگ پیپلز پارٹی یا ق لیگ سے آئے تھے وہ تو بے وفا ہی تھے اور ان سے یہی امید تھی

Iqrar Ali's profile picture
Iqrar Ali3 years ago

ڈاکومنٹری تو اچھی بنائی ہے لیکن اسی طرح ٹارچر کی اجازت مجھے دو، تو فضل الرحمان پر عمران خان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگوایا تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیں

Faisal Yousaf's profile picture
Faisal Yousaf3 years ago

جھینگا لالا ہُم جھینگا لالا ہُم ہُررر ہُررر

Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER's profile picture
Dr. MUBASHIR TANVIR ZAVER3 years ago

بے غیرت کے بچو، کسی کے ماں، بیوی اور بچوں کے ذریعے اسے بلیک میل کر کے پارٹی سے جانے پر مذاق اڑا رہے ہو؟ اتنی بے غیرتی تو برطانیہ کی غلامی میں بھی نہیں تھی۔ لعنتی ٹولہ مسلط ہے ہم پر

Mohammad Asif's profile picture
Mohammad Asif3 years ago

حامد صاحب اس وقت بھی سب جانتے تھے لیکن آپ نہیں مانتے تھے

Related Videos