Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ہم تحریک انصاف کے بہت سے امیدواروں سے رابطے میں ہیں۔ ان میں سے کچھ نے commit بھی کر لیا ہے کہ وہ جیتنے کے بعد پی ٹی آئ چھوڑ کر ہماری پارٹی میں آجائیں گے۔۔ صدر استحکام پارٹی علیم خان #11thHour
377,684 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

یہ صرف اور صرف ووٹرز کے دِلوں میں بدعنوانی پھیلا رہا ہے۔ ووٹ صرف اور صرف عمران خان کے کینڈیڈیٹ کا ہے

یہ ان کی ساری سیاست ہے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات میں علیم خان لاہور میں کونسلر کی سیٹ نہیں جیت سکے۔

کوئی بھی امیدوار جو تحریک انصاف کے ووٹرز اور سپورٹرز کے ووٹوں سے منتخب ہو کر غداری کرے گا وہ اس معاشرے میں رہنے کے قابل نہیں رہے گا اس کے گھر والے بھی اس کو قبول نہیں کریں گے #ManOfNervesImranKhan

یہ ہے وہ گھٹیا شخص اس کی زبان چیک کرو جس کے خلاف بکواس کر رہا تھا اس کو ابو جی بنا لیا ہے @waseebadami

شرم نہیں آ رہی صحافی صاحب؟ نام پوچھنے کی بجائے یہ پوچھیں کہ لوگ مطلب عمران خان کو ووٹ دے رہے اور آپ لوگ پھر دھاندلی دھونس سے عوام کا ووٹ زبردستی خریدنے کی تیاری کر رہے؟ آپ اُلٹا دندیاں نکال رہے کہ واہ واہ پیسہ چلا رہے ہو شرم کرو

کیا 😳

فراڈیے کے ٹوپی ڈرامے اب نہیں چلیں گے ان لوٹوں کو گارنٹی دینے والے بھی 8 فروری کو ان کا فون تک نہیں اٹھائیں گے ویسے بھی اس دن نیٹ ورک تو ہو گا ہی نہیں۔ ان کے ساتھ بہت بڑی فلم ہونے والی ہے جناب۔ پاکستان ذندہ آباد عمران خان ذندہ آباد
