Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ہم حق پر ہیں اور اس بات کا فیصلہ بھی ہم ہی کرتے ہیں کہ ہم حق پر ہیں😂 (ڈی جی آئی ایس پی آر) 1971 میں بھارتی فوجیوں نے تمہیں شکست فاش دی تھی تب وہ حق پر تھے کارگل میں تمہاری ٹوئ لال کی تھی تب بھی...

20,404 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

فرعون و یزید بھی یہی سمجھتے تھے کہ وہ حق پر ہیں۔ اگر تم حق پر ہوتے تو امریکی سائفر پر رجیم چینج نا کرتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو عمران خان پر حملہ آوار نا ہوتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو الیکشن چوری کر کے چور لٹیروں کو حکومت نا دیتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو آئین کا بیڑا غرق نا کرتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو عدالتوں میں اپنے ٹاوٹ جج نا لگاتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو 9 مئی، 26 نومبر، مریدکے، کشمیر راولاکوٹ، میں عوام کا قتل عام نا کرتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو آج بلوچستان میں امن ہوتا اور اگر تم حق پر ہوتے تو جھوٹے کیس بنا کر عمران خان کو قید نا کرتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو بشری بی بی ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت بے گناہ خواتین کو ناحق قید نا کرتے اور اگر تم حق پر ہوتے تو تمام سیاسی قیدی آزاد ہوتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو آزاد میڈیا کو غلام نا بناتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو سیاست نا کر رہے ہوتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو ملک پر اتنے قرضے نا ہوتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو پاکستان میں غریب مہنگائی سے تنگ نا ہوتے۔ کہنے کو اور بھی بہت کچھ ہے پر نتیجہ یہی نکلے گا کہ تم حق پر نہیں ہو بلکہ تم ظالم ہو

S Ahmed

13,761 Aufrufe • vor 1 Monat