正在加载视频...

视频加载失败

ہم سب کی آج جیت ہوئی ہے جویریہ صدیق

541,310 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

بوٹا 的头像
بوٹا2 年前

ایہہ آنسو ارشد دے قاتلین دی نسلاں نو بہا کے لے جان گے عنقریب۔

Falak Javaid Khan 的头像
Falak Javaid Khan2 年前

اللّٰہ آپ کے لیے آسانیاں کرے اور شہید بھائی کے درجات بلند فرمائے۔۔۔مضبوط رہیں آپ ایک با ہمت خاتون ہیں

Haider Ali 的头像
Haider Ali2 年前

مبارک ہو جویریہ بھابی !!! پروردگار عدل و انصاف کرنے والا ہے۔ پروردگار پ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور شہید ارشد شریف بھائی کے درجات بلند کرے 🤲🏻 #ArshadSharif #JusticeForArshadSharif

Syeda Umama 的头像
Syeda Umama2 年前

@javerias ابھی تو یہ آغاز ہے اور ان شاءاللہ آپ اور ہم سب ارشد شریف کے قاتلوں کے منہ کالے اور عبرتناک انجام ضرور دیکھیں گے🤲 اللہ بڑا بے نیاز ہے وہ پورا بدلہ لے گا

EngrAHMED 的头像
EngrAHMED2 年前

ریاست کے بھیس میں لپٹے بھڑوؤں نے عوام کو سچ بتانے والے شخص کو شہید کیا ہے۔ کوئی دو راۓ نہیں نظام بدلے گا تو انشااللہ انصاف بھی ملے گا۔ عوا م بھولی نہیں 👇👇

Irfan 的头像
Irfan2 年前

اللہ تعالی آپ کو صبر دے، انشاللہ پاکستان والے بھی ایک دن لٹکائے جائیں گے۔

Sadia Saeed 的头像
Sadia Saeed2 年前

الله آپ صبر اور استقامت عطا کریں۔ نَصْر مِّن اللَّهِ وَفَتح قَرِيب آمین ثم آمین یا رب العالمین

MEENAKHAN (Mkhan🦅) 的头像
MEENAKHAN (Mkhan🦅)2 年前

AllhamdulilAllah, Congratulations @javerias bhabhi and happy birthday 🥳 Stay Strong 💪✌️👏

Amir Shahzad 的头像
Amir Shahzad2 年前

پیاری بہن اللہ رب العزت اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور روز قیامت کے دن جنت الفردوس میں ارشد شریف کے ساتھ نہ ختم ہونے والی زندگی نصیب فرمائے اللہ رب العزت ارشد شریف کے قاتلین کو دنیا اور اخرت میں رسوا کرے گا انشاءاللہ روز قیامت کے دن اللہ کی عدالت میں بھی یہ مقدمہ پیش کرنا

Waqas Dogar 🇵🇰 的头像
Waqas Dogar 🇵🇰2 年前

ارشد شریف قتل کیس میں کینیا کی ہائیکورٹ نے اپنی مقامی"پولیس کو ہی اصل قاتل قرار دے دیا" اور 1 کروڑ شلنگ(2 کروڑ پاکستانی روپے) ارشد شریف کی فیملی کو ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس والوں کے خلاف"فوجداری مقدمہ"بنانے کا بھی آرڈر کر دیا۔

相关视频