Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ہم عمر کا لحاظ کر رہے تھے لیکن 3 گھینٹوں سے عوام کو تکلیف میں ڈالا تھا اور سہولت کار اتنا بڑا تھا کہ مصنوعی گالیاں بھی دے رہا تھا پولیس کو اور راستہ بھی نہیں کھول رہا تھا۔
15,438 просмотров • 19 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

@AdeelMalikPTI @ShafiJanPTI @AdilBaxai ٹاؤٹ حرام خور

@AdeelMalikPTI @ShafiJanPTI @AdilBaxai Jab ap lehaaz kreinge tou aise hi hoga 😅 aur Jab ap zor-e-bazu se kaam leinge, tab rastay bhi khuleingay aur ye peeche bhi hateingay.

@AdeelMalikPTI @ShafiJanPTI @AdilBaxai ✌🏻✌🏻💪🏻💪🏻

@AdeelMalikPTI @ShafiJanPTI @AdilBaxai یہی جذبہ چاہیے پاکستان کی عوام کے ہر انسان کے دل میں کہ اگر ہم اپنی اڑان بھر نہ چاہیں تو ہمیں کوئی اور نہیں روک سکتا

@AdeelMalikPTI @ShafiJanPTI @AdilBaxai Khan ke spacing hone ka haqq ada kia aap ne. 🙏

@AdeelMalikPTI @ShafiJanPTI @AdilBaxai Weldone shafqat

سندھ پولیس نے ہر ممکن کوشش کی کہ قافلے کا راستہ روکا جائے، مگر یہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹائیگرز ہیں، جن کے حوصلے اور عزم کو رکاوٹوں سے نہیں روکا جا سکتا۔ رکاوٹیں کھڑی کرنا آسان ہے، مگر عوامی طاقت کا راستہ بند کرنا ناممکن۔ کارکنوں نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے قائد اور اپنے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر جمہوری حق کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔ جان واقعی شفیع جان شیر کا بچہ ثابت ہوا، جس نے ثابت قدمی، جرات اور حوصلے کی مثال قائم کی۔ ایسے کارکن ہی تحریکوں کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔ @ShafiJanPTI
