Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ہم لوگ اڈیالہ کے راستے میں تھے کہ پتا چلا کہ بشری بی بئ کو رہا کر دیا گیا۔ اللہ کا شکر اب ہم بنی گالہ جارہے ہیں عمران تیرے جانثار بے شمار بے شمار #غیرآئینی_ترامیم_نامنظور

160,956 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von powerful player
powerful playervor 1 Jahr

کیوں ابھی بشر بی بی سے ٹکٹ لینے کا ارادہ ہے نکلو یہاں سے

Profilbild von TK
TKvor 1 Jahr

آپ لوگ کل کدھر تھے جب خان صاحب کی بہن اڈیالہ جیل کے باہر اکیلی کھڑی تھی ۔۔ یا صرف اس وقت سامنے آجاتے ہوں جہاں مفادات کا حصول ہوں۔۔ شرم آنی چاہئے تم سب مفاد پرستوں کو

Profilbild von Iqtidar Hussain
Iqtidar Hussainvor 1 Jahr

پہلے کہاں مر گئیں تھیں سب ؟؟اب ٹکٹوں کیلئے اور مخصوص نشستوں کیلئے ڈرامے

Profilbild von Imran Khan
Imran Khanvor 1 Jahr

یہ انٹیاں کہاں تھی تب جب خان صاحب کی بہن اکیلی اڈیالہ جیل کے باہر کھڑی تھی

Profilbild von Anilchakral
Anilchakralvor 1 Jahr

Acha To wh Khan sb ki behan to aj b akeli thi un k sath to koi ni hota

Profilbild von Arif Sarwar
Arif Sarwarvor 1 Jahr

بشریٰ بی بی کی رہائی اور عمران خان سے ملاقات کی ٹائمنگ پے غور کریں .. اس وقت نئے چیف جسٹس نے چارج لیا نہیں ہے اور پرانا چیف جسٹس بے اختیار ہو چکا ہے ..یعنی موجودہ جج آزاد ہوتے ہی آزاد فیصلے کرنے لگے..

Profilbild von Muhammad Q. Aslam
Muhammad Q. Aslamvor 1 Jahr

App log karachi say aa rahay thay??

Profilbild von Taqi Ahmad
Taqi Ahmadvor 1 Jahr

پہلے کہاں مر گئیں تھیں سب ؟؟اب ٹکٹوں کیلئے اور مخصوص نشستوں کیلئے ڈرامے شروع ہو گئے ہیں سرخی پاؤڈر لگا کر، شرم کا مقام ہے

Profilbild von کھرا سچ🇵🇰
کھرا سچ🇵🇰vor 1 Jahr

پہلے کیا میک اپ کے دیر ہو گئی تھی اپ لوگوں کو پہلے کیوں نہیں پہنچی یہ ڈرامے بازی بند کرو

Profilbild von zain cheema
zain cheemavor 1 Jahr

شاباش سبین زبردست

Ähnliche Videos