Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ہم نے مل کر پنجاب سے بوٹی مافیا اور چیٹنگ کلچر کا خاتمہ کیا ہے۔ نویں جماعت کا رزلٹ پچھلے سال 44 فیصد تھا اور اس سال 43 فیصد رہا، جس کی بنیادی وجہ رٹہ سسٹم کا خاتمہ، کانسپٹ و ایکٹیویٹی بیسڈ نیا سلیبس اور امتحانات میں 100 فیصد... show more
22,688 görüntüleme • 16 gün önce •via X (Twitter)
8 Yorum

آٹھویں کا بورڈز کا امتحان لیا جائے

🤣😂

Minister sb apki kawish lkn AP recount se recheck paper ka option ku bachon ko ni dete , Mera beta islamiat paper k Q 7 Jo k 20 number ka, Sirf 6 die, answer bilkul correct beta baht disturb result se.

سب جھوٹ۔ ۔بوٹی مافیا نے آپ کو کھلی شکست دی۔۔۔لوگوں نے وائٹ بورڈ پر کمرہ امتحان میں پرچے حل کروائے

بہتری تو آئی ہے لیکن نقل 100 فیصد ختم نہیں ہو سکی اس بار بھی میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں اساتذہ اور نگران عملے کی ملی بھگت سے بہت نقل لگی۔ @RanaSikandarH @AmjadHafeez19 @GovtofPunjabPK

بکواس جتنی مرضی کروا لو۔ تین ہفتے ہو گئے سکولز کھلے ہوۓ، ٹیچرز کی کمی کی وجہ سے تھوڑے بہت STIs رکھے۔ ابھی تک ان کا کانٹریکٹ ایکسٹنشن کا نوٹیفکیشن نہیں ہوا۔ وہ سکولز نہیں آ رہے۔ ان کے پیریڈز اور سبجیکٹ کوئی نہیں لے رہا۔۔ پھر کہتے نوویں کا رزلٹ اچھا نہیں آیا۔

بس کردے بکواس

ناکام حکومت 🖐🏻🖐🏻🖐🏻
