Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ہم کیسے ریفرنڈم کروا سکتے ہیں؟رانا ثناءا للہ جوائنٹ سیشن میں سادہ اکثریت کے ذریعے، محمد مالک تو فیصلہ تو اکثریت کا ہوا نہ ،اکثریت ہے ہمارے پاس؟ رانا ثناء اللہ سادہ اکثریت ہو آپ اکٹھی کر سکتے ہیںنمبر گیم میں تو آپ کے پاس مسئلہ نہیں ہے، محمد...

83,794 görüntüleme • 13 gün önce •via X (Twitter)

5 Yorum

Shakeel profil fotoğrafı
Shakeel13 gün önce

Malick is an establishment tout

Abdul Rauf profil fotoğrafı
Abdul Rauf12 gün önce

سرائیکی میں اگر حاملہ گائے بہت زیادہ گرمی دکھا رہی ہو اور آرام کرنے کی بجائے ادھر ادھر جمپ کر رہی ہو تو بزرگ کہتے ہیں ۔ "اے پھل ڈھا ڈیسی" ۔۔ @MalickViews بھی اسی حالت کو پہنچ چکے۔۔ صوبوں کے قبل از وقت زمیں نوش ہونے کے شدید خطرات ہیں

Stock Newbie profil fotoğrafı
Stock Newbie13 gün önce

@MalickViews should have informed Rana Sana that they way PMLN got 2/3 in NA by getting PTI reserved seats they can get simple majority in both houses too

ahmed  Balouch profil fotoğrafı
ahmed Balouch12 gün önce

Ye Malick jaise begerat bhi khud ko journalist kehty sharam aani chahye inko. Shakal se ee sour lag rha hy. @MalickViews

Muhammad profil fotoğrafı
Muhammad12 gün önce

رانا نے مالک کو بتایا کے ابھی تک ہم نے سوچا نہی اور آپ نے پہلے سے میدان سجا لیا ہے اس میدان میں کیا کیسے ہو گا وہ آپ کو پتہ نہی لیکن آپ اپنا تشریف کا ٹوکرا پہلے لے کے آ گے ہیں

Benzer Videolar

🚨 حفیظ اللہ نیازی صاحب کی نظر میں پاکستان کا اصل کرائسز اور اس کا حل پاکستان کا اصل کرائسز یہ ہے کہ پورے عوام کراچی سے چترال تک اور بلوچستان تک اس جماعت تحریک انصاف کے ساتھ ہیں جس کو سیاست میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے، پاکستان کی عوام موجودہ نظام کے لیے اجنبی ہو چکی ہے ، جب ملک کی اکثریت نظام کا حصہ نہ ہو اور اپنے ہی ملک میں اجنبی کے طور پر رہ رہی ہو تو معاملات کیسے چلیں گے؟ جمہوریت کا مطلب ہوتا ہے بائی دا پیپل ، جمہور کی آواز ،اکثریت کی آواز، مگر جب اکثریت آپ کے ساتھ آن بورڈ نہ ہو ، سنک نہ ہو ، تو اصل کرائسز یہ ہے اس کو حل کریں، اکثریت آپ سے ناراض ہے اس لیے وہ تخریب کاری کرنے والوں کو بھی سپورٹ کرتے ہیں کہ پاکستان کو تکلیف پہنچے ، آپ کو یہ سوچنا ہوگا کہ اس ناراض اکثریت کو آن بورڈ کیسے کرنا ہے؟ ان کو کاٹ کر بحیرہ عرب میں نہیں پھینک سکتے، پاکستان سے الگ نہیں کر سکتے ، عمران خان کے ساتھ شاید سب سے زیادہ اختلافات میرے ہوں لیکن ہم زمینی حقائق کو کیسے جھٹلا سکتے ہیں؟ عمران خان کو آن بورڈ کیے بغیر معاملات نہیں چل سکتے ، جائیں اور جیل جا کر اس سے بات کریں، عمران خان سے کہیں کہ ہمیں ملک کی خاطر آپ کی مدد چاہیئے، خان سے کہیں کہ خدا کے واسطے ہم آپس میں بعد میں نمٹتے رہیں گے لیکن اس وقت ملک کی خاطر ہمیں اپنی مدد دیں، اگر عمران خان یہ مدد دے دیں تو یہ ان کی مہربانی اور بڑا پن ہے ، حفیظ اللہ نیازی صاحب کی مہرین منان کے پروگرام میں گفتگو

Siddique Jan

83,177 görüntüleme • 1 ay önce

کیا دہشتگردی ختم ہوگئی؟آپ اور ہم جس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں، پورے طول و عرض پر آپ نظر ڈال لیں، کہیں پر امن ہے؟ اور صرف بدامنی کی بات نہیں کر رہا، بدامنی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ حکومتی رِٹ ختم ہو رہی ہے، پولیس کا چین آف کمانڈ ٹوٹ گیا ہے۔ لکی مروت میں، بنوں میں، ٹانک میں پولیس جو ہے، وہ آزاد ہو گئی ہے اور اس نے اپنی امن کمیٹیاں بنا لی ہیں، اور وہ وردی بھی نہیں پہن رہے، اور کانسٹیبل جو ہے، وہ خود اپنا نظام اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ نہ کوئی ڈی پی او کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی ڈی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے۔ پرسوں ترسوں ہمارے بنوں کے ڈی آئی جی کی جو سیکیورٹی ہے، وہ ایک کانسٹیبل نے کِلوز کی ہے۔ ایک کانسٹیبل نے آرڈر دیا کہ سب یہ ڈیوٹی چھوڑ دو، آ جاؤ واپس۔ یہ حالت ہے! اب اس حالت میں ہم زندگی گزار رہے ہیں۔ کب تک ہم یہ زندگی اس طرح گزارتے رہیں گے؟ اور کہہ رہے ہیں کہ ہم ٹھیک کریں گے، ہم لڑیں گے۔ وہ ایک چڑیا ہے، وہ کہتا ہے: بلوچستان کےلئے تو ایک تھانیدار کی مار ہے۔ بس ،، تمہارے تھانیداروں کا کیا حشر کر دیا۔ تمہارے تھانوں کا کیا حشر کر دیا؟ کچھ تو حقائق کی طرف جاؤ۔ تو جب ہم حقائق کی طرف جائیں گے تو پھر ہم اس کے بعد مشاورت تو ہونا ہے۔ اب شہباز شریف بیچارہ وزیر اعظم ہے، پوری دنیا میں جاتا ہے، اور اگر وہ قابلِ قبول ہوگا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا، ورنہ پھر اس کو کوئی ہاتھ بھی نہیں ملائے گا۔ بھئی، تم باہر جاؤ، تمہیں کوئی عزت دے، ہم اس کو پاکستان کی عزت کہیں گے، لیکن آپ کے ملک کے اندر کی سرزمین خون سے سرخ ہے اور تم باہر دنیا میں ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہو، کوئی احساس نہیں آپ کو؟ اسی سے گزارہ کر رہے ہو، کہ فلاں ملک پر آپ اتر رہے ہیں، ریڈ کارپٹس پر جا رہے ہیں، آپ کا استقبال ہو رہا ہے، بادشاہ آپ کا استقبال کر رہے ہیں۔ یہ ساری چیزیں ہیں۔ ہاں، کوئی جائز کام ہے، اگر آپ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا، جمعیت اس کو سپورٹ کرتی ہے۔ اگر اس پر ترکی شامل ہو گیا، ہم سپورٹ کرتے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا منشور ہے: ایک اسلامی بلاک کا قیام۔ اگر اور اسلامی ممالک اس میں شامل ہوتے ہیں، اور یہ درحقیقت اس طرف ایک قدم ہے کہ اسلامی دنیا امریکہ پر اپنا انحصار ختم کرے، اور باہم یہ اپنی قوت کو مجتمع کرے، تو اگر کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو ہم نے تو اختلاف نہیں کیا۔ اختلاف برائے اختلاف نہیں ہو رہا، ورنہ ہم یہاں بھی اختلاف کرتے ہیں۔ تو آپ کیوں جا رہے ہیں؟ آپ تو نمائندے نہیں ہیں پاکستان کے، آپ کی حکومت تو جعلی ہے اور واقعی جعلی ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں۔ اور پھر اقلیت حکومت کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، صرف آئینی عہدے لئے ہوئے ہیں ۔ گلگت میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، مقابلہ ہے ان کا۔ کشمیر میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، بھرپور بول رہے ہیں۔ اور اسمبلی میں آ کر بیٹھتے ہیں تو پہلے اختلاف کرتے ہیں، پھر جب ووٹ کا وقت آتا ہے،،،،،،،،،،،،،،، اس قسم کی ایک سیاست ہے جو ملک کے اندر چل رہی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

14,527 görüntüleme • 28 gün önce

ہندوستان کے اتنے بڑے دفاعی سسٹم کو چار گھنٹوں میں تباہ کردیا گیا لیکن ملک میں موجود مسلح گروہوں کو پچھلے چالیس سال سے ختم نہیں کیا جاسکا،اس وقت پورا ملک بدامنی کی لپیٹ میں ہے،پاکستان میں اگر کہیں کوئی رٹ ہے تو وہ مسلح لوگوں کی ہے تو پھر ہماری مسلح قوتیں کیا کر رہی ہے؟ اگر ان سے بات کی جائے تو کہتے ہیں ہم قربانیاں دے رہے ہیں آپ ہماری قربانیوں کو نہیں مانتے، جب آپ واقعی قربانی دیں گے تو ہم ایسے تسلیم کریں گے جیسے انڈیا کے مقابلے میں آپ نے چار گھنٹے قربانی دی اور ہم نے اس کو تسلیم کر لیا۔ اگر آپ عوام کے ووٹ چوری کرکے اقلیت کو اکثریت اور اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کریں گے اور عوام کو اس بات کا ادراک ہے کہ یہ الیکشن ہماری رائے کی مطابق نہیں، تو پھر جیسے فوج کو مارشل لاء لگا کر اقتدار پر قبضہ کرنے کا حق حاصل ہے تو عوام کو بھی اسلام آباد پر قبضہ کرنے کا حق حاصل ہے،ہمیں عوام کے ساتھ اسلام آباد آنے پر مجبور نا کیا جائے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

43,449 görüntüleme • 1 yıl önce