Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ہماری اسٹبلشمنٹ نہ کام میں نواز شریف کا مقابلہ کرنے کے قابل تھی، نہ ڈپلومیسی میں؛ انہوں نے نواز شریف کو گراتے گراتے ملک ہی بٹھا دیا۔

45,286 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

haroonrashid abbasi profil fotoğrafı
haroonrashid abbasi2 yıl önce

اس میں کوئی شک نہیں ہےنوازشریف کوآذادطورپرکام کرنےدیاجاتاآج پاکستان اقتصادی طورپرکوریاملائیشاکےبرابرہوتاان سازشیوں ملک دشمنوں کا حساب کون لےکب انکااحتساب ہوگاکب یہ ملک دشمن کب بےنقاب ہونگے

Malik Umer profil fotoğrafı
Malik Umer2 yıl önce

میں ابھی کچھ دیر پہلے اسلام آباد میں آغا شاہی ایونیو پر جا رہا تھا ۔ میٹرو بس اسٹیشن کی لائیٹ خوبصورت منظر پیش کر رہی تھی۔ ہر ترقی کے پیچھے نواز شریف ہی نظر آئے گا. @NawazSharifMNS @MaryamNSharif

Omair1975 profil fotoğrafı
Omair19752 yıl önce

بھائی آپ پہلے کہاںتھے - یے ساراcontent کہاں تھا - اگریےسب موجود تھا تو چلا کیوں نہیں - not running all this content was not incompetence but surly a conspiracy

Farhan_Asad___ profil fotoğrafı
Farhan_Asad___2 yıl önce

آھو بس اس کو لانے اور بھگانے میں ہی لگی رہی مشرف کے دور میں دو دفعہ سہولت دی باجوے کے دور میں پھر بھگایا حافظ کے دور میں پھر واپس لائی ایسا نحش یہ گوالمنڈیلا کہ جس نے اس کی سہولت کاری کی ، اسی کا مکو ٹھپیا گیا 😂😂😂

Saeed Khan profil fotoğrafı
Saeed Khan2 yıl önce

آپ کی اب یہ پوسٹس بھی ڈیمج کنٹرول نہیں کر پائیں گی جب تک ن لیگ کی قیادت خود خوشامدیوں سے جان نہیں چھڑائے گی

BE STRONG profil fotoğrafı
BE STRONG2 yıl önce

نوازشریف اکیلا فیصلے کریگا جو اسکو چھوڑ گئے وہ پچھتائیں گے۔ جو اسکو گرایں گے خود گریں گے انشاءاللّه عزوجل

Ussama 🇵🇸🇵🇰 profil fotoğrafı
Ussama 🇵🇸🇵🇰2 yıl önce

افسوس میرے ملک کے باسی خالی نعروں دعوں جزباتیت پر اپنا قیمتی ووٹ ضائع کر بیٹھے

Malik Umer profil fotoğrafı
Malik Umer2 yıl önce

بغض نواز میں پاکستان کا بہت نقصان ہو ہے

Naeem Hashmi profil fotoğrafı
Naeem Hashmi2 yıl önce

اور اس کے بعد ہی عالمی م ق ت ر ہ کو نواز شریف ناقابل قبول ہوا

Muhammad Islam profil fotoğrafı
Muhammad Islam2 yıl önce

@OfficialDGISPR شکریہ پاک آرمی قوم کو ننگا کرنے پر

Benzer Videolar

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب آج سب سے سستی کرنسی پاکستان کی ہے، پاکستان کی کرنسی کو مٹی میں ملا دیا گیا ، نوازشریف اتنی مہنگائی میں عوام کیسے زندہ رہیں گے، کاروبار کیسے چلے گا، نواز شریف قوم کو جھوٹے خواب دکھانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا، نواز شریف 2013 میں بھی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا تھا، نواز شریف ہم ملک کو ترقی دیتے ہیں اور جلاوطنی اور قید بھی کاٹتے ہیں، نواز شریف 2022 میں حکومت میں آنے پر تیار نہیں تھے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ضروری تھا، نواز شریف شہباز شریف صاحب کے مستعفی ہونے کی تقریر تیار تھی، میں نے تقریر دیکھ لی تھی، نواز شریف ہم نے دھمکیوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، نوازشریف پاکستان کے مفاد کے لئے بے خوف ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف بات پاکستان کی ہو تو ہم فیصلوں کے ذاتی مفاد پر نقصان کی پرواہ کبھی نہیں کرتے، یہی ہم میں اور دوسروں میں فرق ہے، نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے جو بھی کرنا پڑے کرتے آئے ہیں، کرتے رہیں گے، نواز شریف معیشت کے فیصلے دلیری اور بہادری کے ساتھ کرنے ہوں گے عوام کو ریلیف دینا ہوگا گھریلو صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے پڑے گی، اُن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ہیلتھ کارڈ دیا تھا ، غریب کا علاج سٹیٹ کی زمہ داری ہے

PMLN

50,023 görüntüleme • 2 yıl önce

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات" ◽نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو '' سپر سی ایم '' کا خطاب دے دیا ◽وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حکومتی کارکردگی پر دو گھنٹے بریفنگ دی، شرکاء نے پرجوش تالیاں بجا کر سراہا ◽پنجاب میں آنا خوش نصیبی ہے، جہاں عوام کے لیے اخلاص اور کوشش نظر آتی ہے- ◽سربراہ نیشنل سیکورٹی ورک شاپ وفد پنجاب میں آکر لگا اندھیرے سے روشنی میں آگئے ۔ شرکا وفد ◽پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں - مریم نواز شریف ◽پنجاب میں کوئی بھی تعیناتی سفارش نہیں ہوئی، میرٹ کے معاملے پر کسی کی نہیں سنتی - مریم نواز شریف ◽احتساب نہ ہونے سے ہر شعبہ روبہ زوال ہے۔ مریم نواز شریف ◽سیاسی عدم استحکام کام سے ترقی اور خوشحالی کا سفر متاثر ہوتا ہے - مریم نواز شریف ◽حکومتوں کو کام نہیں کرنے دیا جاتا - مریم نواز شریف ◽15 کروڑ عوام کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کرنے والا ہر کام میری ترجیح ہے-مریم نواز شریف ◽سموگ کو جلد از جلد کنٹرول کرنا چاہتے ہیں - مریم نواز شریف ◽حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں - مریم نواز شریف ◽ہیلتھ اور علاج کی سہولتیں نہ ملنے سے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں - مریم نواز شریف ◽سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہم سب پاکستانی ہیں - مریم نواز شریف ◽ہمارا مقصد پاکستانیت کا فروغ ہے-مریم نواز شریف ◽پاکستان میں مہنگائی کم اور زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں - مریم نواز شریف

PMLN

11,033 görüntüleme • 1 yıl önce