Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ہماری گاڑیوں کا ذاتی استعمال نامنظور۔۔۔۔
324,758 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

تو اپنے دورہ حکومت میں اپ لوگوں کے منہ کے اندر چھالے تھے جو بول نہ سکے

شوکت بسرا نے اپنا فارم 45 لے کر جزل ضیاء الحق کی قبر پر پریس کانفرنس کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥🔥🔥🔥

ڈی جی خان میں خان صاحب کی رہائی کے لیے زبردست احتجاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥🔥

عالم اسلام کے عظیم لیڈر کی ناحق گرفتاری کو 3 سو دو دن مکمل ہو گئے 😥💔

😁کلاس دہم کی مطالعہ پاکستان میں 49/50 نمبرز لیے تھے، کیا میری بخشش ہو جائے گی؟😥

نیازی نے کہا تھا ان کو رلاؤں گا۔ لائیو ٹی وی شو میں رولا دیا ان بے چاروں کو۔🤪🤪🤪🤪🤪

یہ انقلاب ہے شعور ہے کے عوام نے سوال اٹھاناشروع کردیا سرکاری مال پر ان ملازموں کی عیاشیاں بند ہونا چاہئیے جسکا باپ سرکاری ملازم ہے اسکی موج لگی ہوئی ہے سرکاری گاڑیوں پر انکی اولادیں مزے کررہی ہیں

ہاہا ہماری گاڑیاں ہمارا اسلحہ ہمارا پیسہ سب ہمارے خلاف استعمال ہو رہا ہے بھائی ان کا تو کھانا بھی ہمارے پیسوں کا ہے

اب پاکستان جاگ رہا ہے
