正在加载视频...
视频加载失败
" ہمارے دلوں نے ہمیں تھکا دیا " ،،،،،🖤
16,329 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

Dil Say1 年前
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا

Premium1 年前
Have the best experience on X.

Saviour1 年前
تیرے آنے کی کیا امید مگر کیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں

Sardar Rizwan Habib🇵🇰1 年前
👍🏻

Muhammad Saeed Akbar1 年前
Hayee 👌🏻

M Imran1 年前
لوگ آئینہ کبھی نہ دیکھتے اگر آئینے میں صورت کی جگہ کردار دکھائی دیتا۔۔۔!! حسن شاہ۔۔!

Tariq Zaman Malik1 年前
دل ہی تو تھکاتے ہیں

Gàzi Rana1 年前
حقیقت

Rehman Wagan1 年前
جاگتے میں سلا دیا ہے مجھے دل نے اتنا تھکا دیا ہے مجھے

Fatima 👑1 年前
Bahut khub kaha hai

🖤سحر🖤1 年前
شکریہ
