Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ کس طرح اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنا ہوگا ۔ کس طرح اپنے پاؤں پہ کھڑا ہونا ہوگا۔ #اب_آگے_بڑھے_گا_پاکستان
21,133 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

کاش اپنے بھی کو بھی ایسی کوئی تجویز دی ہوتی میاں سانپ نے۔ آیا وڈا نیلسن منڈیلا 😂

@KhizerKhan_PMLN کتنے گھٹیا ترین اور جھوٹے لوگ ہو.ہمیشہ دوسروں کے سہارے اور اداروں کے بوٹ پاش کرکے آتے ہو تم لگ کیا کرلوگے.آج تک کس کی حکومت تھی. ابھی ابھی تم لوگوں کا جوکر پی ایم رہ چکا ہے اب پہلےسے ہی ڈیل کر کے آۓ ہو. بلاول سے سیکھو کہ وہ کتنا دلیر ہے. الیکشن کی اور عوام کے حقوق کی بات کی ہے .

Ap ki kami rah gyi the wellcom ap ko bhi tusi bhi enjoy karoo zara

میاں صاحب سے درخواست ہے کہ ایک ایسا بھی ہسپتال بنا دیے جس میں پاکستان کے تمام سیاست دانوں کا علاج ہو بیشک کسی غریب کا نہیں ہو

16 ماہ میں پتہ لگ گیا ہے

کتا بھونک رھا ھے

فیصلہ کرلیا تجھے الٹا لٹکا کر عوام کا پیسہ نکلوا کر ہی آگے بڑھا جا سکتا ہے

😀😂😜😜😄😄
