Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ہیروں میں ایک ہیرا ہے۔۔ پاکستان ۔🇵🇰۔اس کی قدر کر لو !

431,441 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Seemab
Seemabvor 1 Jahr

چلتا ہوں دبے پاؤں کہ اسٹیبلشمنٹ ناراض نہ ہو جائے غلامی کا اسیر علی محمد خان کی یہ خاص ادا ہے

Profilbild von فہم
فہمvor 1 Jahr

حرامزادے تم نے ریپلائ کیوں بند کیا ہوا ہے

Profilbild von Sardar Tayyab Khan
Sardar Tayyab Khanvor 2 Jahren

سر آپکا بہت بہت شکریہ یہ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے آپ نے ہزاروں انٹرویوز میں سے میرے بندا نا چیز کے انٹرویو کلپ کو اپنے ہینڈل پر پین کیا الله تعالیٰ آپکو لمبی زندگی صحت دے ہمشیہ سلامت رہیں بطور صحافی میرے لیے یہ بہت بڑے اعزاز کی بات ہے الله تعالیٰ آپکو ہمشیہ سلامت رکھیں

Profilbild von sumera zahid
sumera zahidvor 2 Jahren

پاکستانیوں نے قدر کی ہے آپ لوگوں کی طرح مزے نہیں کر رہے اسمبلیوں میں بیٹھ کر ۔عوام کو سمجھ لگ گئی ہے آپ لوگ کتنے لالچی ہو عہدوں کے لئے ۔خان صاحب نے ان شااللہ باہر آجانا ہے ۔آپ لوگ اپنا بوریا بستر تیار رکھو۔عزت راس نہیں آئی آپ لوگوں کو۔

Profilbild von Loyal
Loyalvor 2 Jahren

جناب جہاں سے آپکو ووٹ ملا ہے مہربانی کر کے اُن لوگوں کا پوچھو 24 گھنٹو میں صرف 6 گھنٹے لائٹ اتی ہے اسلام آباد سے نکلو ہمارا حال پوچھو

Profilbild von Ayesha Ahmad
Ayesha Ahmadvor 1 Jahr

Kya waqat aa gya haj sir k aj app na drood sharif ki post bhi post nhn ki.baqi sab to apka bas ki bat hi nhn .

Profilbild von jamesbond007
jamesbond007vor 1 Jahr

چوتیے کمنٹ بند کر دتیا ہے استعفیٰ کیوں نہیں دے رہے تیرے باپ کی سیٹ ہے ؟؟؟ کیا جہیز میں لے کر آئے ہو؟؟؟ #خان کے نام پر ووٹ لے کر چوہے کی طرح گھر میں گھس کر غداری کرنے والے غدار ہماری سیٹ چھوڑ اور پی ٹی آئی کی جان چھوڑ چوتیے لعنت

Profilbild von Safiullah Khalil 🇵🇰
Safiullah Khalil 🇵🇰vor 1 Jahr

پاکستان تمھاری ماں ہے اور ڈالروں کیلئے تم لوگ اپنی ماں بیچ دیتے ہو

Profilbild von Khalil Ur Rehman 🇵🇰
Khalil Ur Rehman 🇵🇰vor 1 Jahr

آپ جیسا بے شرم ، بزدل اور بے غیرت شخص کو فوری طور پر پی ٹی آئی سے نکالنا چاہئیے آپ جیسے بزدلوں اور بے غیرتوں کی وجہ سے پارٹی ورکرز نے بہت نقصان اٹھایا میں بہت شرمندہ ہوں کہ آپ جیسا بزدل شخص کا تعلق میرے شہر مردان سے ہے زندگی رہی تو میں آپ کو چوڑیاں بھیجوں گا نامرد کہیں کا!!!!

Profilbild von бulls👁️ 🎯🌶️
бulls👁️ 🎯🌶️vor 2 Jahren

باتیں جتنی مرضی کروا لو

Ähnliche Videos