正在加载视频...

视频加载失败

یا اللہ نہتے پاکستانیوں پر رحم فرما۔ 💔

351,819 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Saim Baloch 的头像
Saim Baloch1 年前

اسلام اباد میں ظلم کی انتہا کر دی گئی 💔💔💔

Hashim 🇵🇰🇨🇦 的头像
Hashim 🇵🇰🇨🇦1 年前

O NASSS GYA JY

PTI GOJRA 的头像
PTI GOJRA1 年前

یہ قوم جاگ چکی ہے، انقلاب آ رہا یے!

Nadir Hussain 的头像
Nadir Hussain1 年前

بنگلادیش میں بھی آخری گھنٹے تک یہی خبریں گردش کر رہی تھی کہ سب نارمل ہے پھر اک دم سے بند ٹوٹ گیا انتظار کریں اور منزل کی جانب بڑھتے رہیں 🔥🔥🔥✌️✌️✊✊

Mudassir Hassan 的头像
Mudassir Hassan1 年前

یہ ظلم ہے 💔😭

Mary 的头像
Mary1 年前

اللہ اکبر سر آپ کے حوصلے کو سلام اللہ آپ کو صبر دے آ پ کے بیٹے کو جنت الفردوس میں جگہ دے کتنا ظلم ہے اپنے ہی لوگوں پہ اسلام تو کسی دوسرے پہ ظلم کی اجازت نہیں دیتا یہ تو پھر اپنے نہتے لوگ ہیں اللہ ظالموں کو پوچھے #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Next Gen 的头像
Next Gen1 年前

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

Azeem Butt 的头像
Azeem Butt1 年前

ہاہاہاہا اب اللہ یاد آ گیا تجھے گیلے تیتر جب رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو شہید کیا تب تیری بکواس کیوں بند تھی تتھے

خرم سلام 的头像
خرم سلام1 年前

یا رب العالمین نہتے پاکستانیوں پر ظلم کرنے والوں کو نست و نابود کر دے 🤲🏼

Hamid Ali 的头像
Hamid Ali1 年前

آپ نے عمران خان سے وعدہ لینا ہے جب وہ اقتدار میں آئیں گے آرمی چیف اور انکے تمام سہولت کاروں کو سرعام سزائے موت دیے جائے 💔😭😭

相关视频

یا اللہ رحم فرما 😭💔
1:29

Sensitive content

یا اللہ رحم فرما 😭💔

Ans

36,057 次观看 • 9 个月前