Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یا اللہ ہم سب کو اتنا نواز دے کہ کبھی بھی معاشی یا کسی اور مسائل کی وجہ سے اپنے پیاروں سے دور نہ جانا پڑے

94,634 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von M.I.R.A.J. views
M.I.R.A.J. viewsvor 1 Jahr

جب تک اس ملک میں انصاف نہیں ہوگا یہ سلسلہ نہیں روکے گا۔ اللہ تعالٰی ان چوروں کو ذلیل و رسوا کردے جو ملک کو نوچ کر کھا گئے ہیں

Profilbild von Sara Mir
Sara Mirvor 1 Jahr

😭😭 💯

Profilbild von RajaWhite
RajaWhitevor 1 Jahr

Bilkul bhai🥲

Profilbild von kashaf zara🩵
kashaf zara🩵vor 1 Jahr

Ameen

Profilbild von Arsal Raja
Arsal Rajavor 1 Jahr

Aameen

Profilbild von Alisha Malik
Alisha Malikvor 1 Jahr

Ameen Ameen suma Ameen 🙏 🙏

Profilbild von Sana
Sanavor 1 Jahr

Ameen

Profilbild von Global Info 🔥🔥 !!!
Global Info 🔥🔥 !!!vor 1 Jahr

امین

Profilbild von Fahad Sabir
Fahad Sabirvor 1 Jahr

میں اسی وجہ سے بیوی بچوں کو واپسی پر ایئرپورٹ نہیں لاتا، جدائ کا غم دنیا میں سب سے بڑا غم ہے۔

Profilbild von پروفیسر
پروفیسرvor 1 Jahr

بندہ تسلیاں دے رہا ھے اندر سے خود مر رہا ھے جاتا ھوا. پردیس ڈاڈھا اوکھا اے

Ähnliche Videos

السلام علیکم یہ ایک ویڈیو کلپ میں شیئر کر رہا ہوں سب کے لیے سارے دوست جو ان لائن جابز کے لیے اپنے شہر سے کسی دوست شہر میں جاتے ہیں یا کسی کی افس میں جاتے ہیں یا ان کو بلایا جاتا ہے کہ جی اپ فلاں جگہ پہ اپنے سی وی لے کے ائیں اور وہاں جا کے اپ انٹرویو دیتے ہیں یا دینے کے لیے کوئی لوگ اپ کو کسی جگہ پہ بلاتے ہیں لیکن جب وہ اپ ان کو ملنے کے لیے ان کی پن پوائنٹ لوکیشن پہ جاتے ہیں تو وہ اپ کو وہاں سے نہیں ملتے اپ سے ملاقات نہیں کرتے فون نمبر بند کر دیتے ہیں تو اس صورت میں بہت سارے فراڈ ہیں جو پہلے بھی ہو چکے ہیں دوبارہ بھی ہو رہے ہیں تو یہ اپ ایسا نا کریں تو میں سب کو نا گزارش کرتا ہوں کہ سارے دوست ایسے فراڈاور دھوکے سے بچئں اپنے پیاروں کے پاس رہیں اپنے گھر کے پاس رہین جب تک کنفرمیشن اچھی برینڈ سے اچھی کمپنی سے کسی مختلف کمپنی سے مشہور کمپنی سے اپ کو نہ بلایا جائے تو بالکل بھی اپ کسی کے پاس نہ جائیں تاکہ اپ اس طرح کی بھوک پیاس اور پریشانی سے بچ سکیں ۔۔

AlphaWhaleCalls

33,369 Aufrufe • vor 2 Monaten