正在加载视频...
视频加载失败
یا پہلے غلط تھے یا آج غلطی پر ہیں 🤔
9 条评论

نہ پہلے غلط تھے اور نہ اب غلط ہیں، سیکورٹی کے ایک ادارے کے طور پر فوج کی تعریف کرنا غلط نہیں فوج کا یہ کردار متنازعہ نہیں۔حکومتوں کو اٹھانا گرانا متنازعہ اور قابل مذمت ہے ماضی کی تمام تر غلطیوں کے باوجود اگراب وہ جمہوریت کو اگے بڑھانےکے لیے کچھ کر پائیں تو قوم پر بڑا احسان ہوگا

منافق اعظم فتنہ نیازی جھوٹا،مکار،عیار،دھوکےباز،بداخلاق،بدکردار،بد لحاظ اِس جیسے احسان فراموش انسان نے ہمارے نوجوانوں کو گمراہ کیا ہے فتنہ نیازی مردہ باد

ریاست کے ادارے ریاست نہیں ہوتے اور ادارے کا سربراہ ادارہ نہیں ہوتا اور ادارے کی توہین نہیں ہوتی کیونکہ وہ artificial person ہوتا ہے ادارے کی صرف ذمہ داریاں ہوتی ہیں #بغض_عمران_لاعلاج_مرض

کہاں کہاں اس منافق نے پینترہ نہیں بدلا

اب اگر عمران خان کو NRO ملا تو کوئی جنرل ملوث ھو گا

یہ پہلے بھی غلط تھے، اب اور بھی غلط ہیں۔ اور میں اسکی وجہ بتاتا ہوں۔ پہلے فوج کی تعریفیں اس لئے کر رہے تھے کہ جرنیل باقی سب کو چھوڑ کر انکو گودی لئے رکھیں، اب فوج کو گالیاں اسلئے دے رہے ہیں کہ فوج دباؤ میں آ کر انکو دوبارہ گودی لے لے۔

بھائ تمہارا جھگڑا سگے بھائ سے بھی ہو جاۓ تو تم اس اسکو بھی گالیاں نکالو گے خان نے یہ کہا تو اس کا یہ مطلب نہیں کے آگر کوئ آرمی چیف ہر طرح کا غیر آیئنی کام کرے تو آپ بولیں ہی نہ

What about yourself. Have read all the literature produced by you and have published it. You should support liberal representative democracy as its the only way forward for the people of pakistan.

یہ ہمیشہ ہی غلط ہیں بس جہاں اپنا مطلب دیکھتے ہیں اسی طرف ہو جاتے ہیں
