Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یار اس ڈرامے باز کو جو اپنا لیڈر مانتے ہیں انکا لیول کیا ھوگا

37,605 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Imran Butt profil fotoğrafı
Imran Butt2 yıl önce

دلے کی سوچ کے برابر

Shamshad Ahmed profil fotoğrafı
Shamshad Ahmed2 yıl önce

نیازی کو بھی بھنگیوں کی لسٹ میں شامل کیا جانا چاہئے بہکی بہکی باتیں کرتا ہے اسکی باتوں کو یوتھیئے "مست گرو" کی بات سمجھتے ہیں جو بھنگ پی کر زوردار آواز لگاتا ہے ناقوس سے آواز نکال کر مجمع اکھٹا کرکے ناچ دیکھاتا ہے

Zahid khan profil fotoğrafı
Zahid khan2 yıl önce

جوشخص بنی گالہ میں بیٹھ کر پاکپتن میں مانیکاکی بیوی کی کمر پرخاش کرسکتاہےاسکےلیےپلستر پر خارش کرناکونسی مشکل بات ہے۔۔

پٹواری ضدی گجر profil fotoğrafı
پٹواری ضدی گجر2 yıl önce

🐕🐕🐕🐕🐕

Adnan Naeem profil fotoğrafı
Adnan Naeem2 yıl önce

Jo patwariyoun k dramay baaz bagoray ka hoga...😁 In Sha Allah... 🤲

Ahmad Waqar profil fotoğrafı
Ahmad Waqar2 yıl önce

اگر قاضی کی بیٹی بھی پیمرا میں سفارشی ملازم ہوتی،اگر قاضی ساس بھی فون پر پھڑی جاتی،اگر قاضی اہلیہ دھرنوں میں لہو گرماتی،اگر قاضی کالڑکا بھی ٹوئٹر کمپین چلاتا،اگر قاضی عدم اعتماد ویلے باجوہ کے پاس جاتا،اگر قاضی آئین بدل دیتا،اگر قاضی گڈ ٹو سی یو کہتا تو آج قاضی آپکا پیو ہونا تھا

سید عاصم profil fotoğrafı
سید عاصم2 yıl önce

@fareedraees happy to see you in this show. ♥️

جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 profil fotoğrafı
جانباز سپاہی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰2 yıl önce

کنجرانہ لیول ہے ان کا

Benzer Videolar

پاکستان پر مسلط کالے انگریز نہ آئین کو مانتے ہیں نہ جمہوریت کو مانتے ہیں نہ قانون کو مانتے ہیں نہ آزادی اظہارِ رائے کو مانتے ہیں نہ انسانی حقوق کو مانتے ہیں، نہ عوام کے منتخب نمائندوں کو مانتے ہیں، یہ جب بھی پاکستان پر قابض ہوتے ہیں تو 'میرے محب وطن پاکستانیو' سے آغاز کرتے ہیں 90 روز میں الیکشن کا اعلان کرتے ہیں اور پھر سب کچھ روند ڈالتے ہیں اور کئی سالوں قابض رہتے ہیں، اس وقت بھی جو آمر عاصم منیر مسلط ہے وہ اپنی نوکری سے ریٹائرڈ ہو چکا تھا لیکن شریف خاندان نے اس کے ساتھ لندن میں ڈیل کر کے پاکستان پر مسلط کروا دیا اور اب پاکستان کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے، عاصم منیر عمران خان سے ذاتی انتقام میں اتنا پاگل ہو چکا ہے کہ اس کو پاکستان کی بھی فکر نہیں، اس نے پاکستانی عوام کو گولیاں ماردیں 9 مئی کا ڈرامہ رچایا 26 نومبر کو قتل عام کیا مریدکے میں قتل عام کیا آزاد کشمیر میں قتل عام کیا اور اب یہ دوبارا ظلم کی تیاریاں کر رہا ہے، دوسری طرف ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے تقریباً آدھا ملک غربت کی لکیر سے نیچے جا چکا ہے لوگوں کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں، بیروزگاری بڑھتی جا رہی ہے نوجوان مایوس ہیں اور ملک سے جا رہے ہیں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

25,236 görüntüleme • 5 gün önce