Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یاسر شامی کے جھوٹ کا ڈی آئی جی آپریشنز نے پوسٹ مارٹم کردیا ۔ جس جوڑے کی گاڑی ہٹ ہوئی اس نے شام 7:58 منٹ پر 15 کو کال کی جبکہ 7 بج کے 39 منٹ پر خواتین کو پولیس نے بازیاب کرلیا تھا۔ ڈیجیٹل ریکارڈ بھی دیکھایا کہ...

16,300 views • 2 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

بریکنگ: میری گفتگو اے ایس پی ڈیفنس فضل سے ہوئی، جنہوں نے رضا ڈار کیس میں دو غیر ملکی خواتین کی بازیابی کی کارروائی کی قیادت کی۔ اُن کے مطابق پولیس نے ڈیفنس میں اُس گھر پر چھاپہ مارا جہاں خواتین کو پہلے رکھا گیا تھا، لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی رضا ڈار انہیں وہاں سے لے کر فرار ہو چکا تھا۔ اسی دوران خواتین کے والد نے اے ایس پی فضل کو فون کیا اور اسٹیفنی کو کانفرنس کال پر شامل کیا۔ گفتگو کے دوران اسٹیفنی نے اپنی لائیو لوکیشن شیئر کی۔ اے ایس پی فضل نے انہیں مسلسل رہنمائی فراہم کی اور ہدایت کی کہ وہ ایک محفوظ مقام، فلٹر ہاؤس، پر انتظار کریں تاکہ پولیس وہاں پہنچ کر انہیں بحفاظت اپنی تحویل میں لے سکے۔ میں نے خود ان کی واٹس ایپ گفتگو دیکھی ہے، جس میں اسٹیفنی نے اپنی لائیو لوکیشن شیئر کی تھی۔ اے ایس پی فضل نے مجھے وہ پیغام بھی دکھایا جو دونوں خواتین نے ائیرپورٹ سے انہیں ذاتی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بھیجا تھا۔ اس لیے یہ دعویٰ کہ پولیس نے خواتین کو بازیاب نہیں کرایا، یا اس پوری کارروائی میں پولیس کا کوئی کردار نہیں تھا، حقائق کے منافی اور سراسر بے بنیاد ہے۔

Waqas Habib Rana

26,457 views • 2 months ago

کراچی، ڈیفنس فیز سکس میں ریسٹورینٹ کی چھت پر خواتین کا جھگڑا واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا گزری پولیس نے خواتین سے جھگڑے کی درخواست جمع کرلی تین خواتین نے ٹیبل پر کھانا کھاتی خاتون پر مل کر دھاوا بول دیا عائشہ لڑکی نامی اپنے دوستوں کے ہمراہ کھانا کھا رہی تھی، فوٹیج کونے کی ٹیبل سے تین خواتین چلتی ہوئی ٹیبل پر پہنچی، فوٹیج لال کپڑوں میں موجود لڑکی نے اچانک سے تھپڑ ماردیا، فوٹیج کالے کپڑوں میں موجود لڑکی نے ٹیبل سے پلیٹ اٹھاکردے ماری، فوٹیج تشدد کرنے والی خواتین کے ساتھ موجود خواتین بھی تیزی سے آگئی، فوٹیج جھگڑے کے بعد ون فائیو مددگار پولیس کو طلب کیا گیا، فوٹیج تشدد کرنے والی فیملی کا میری ایک دوست سے 1 سال پہلے جھگڑا ہوا تھا، متاثرہ خاتون انہوں نے مجھے مارا اور کہا اسے میسج دینا کہ ہم تمہارا یہ حال کریں گے، خاتون گذری پولیس نے صرف درخواست لے کر مجھے روانہ کردیا آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی مدد کریں، خاتون میں اپنی بچیوں کے ہمراہ اکیلی رہتی ہوں تحفظ فراہم کیا جائے، خاتون

Shahid Hussain

161,700 views • 7 months ago