Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یزید کی بیعت ہمیں نہیں منظور ✌️ شاعری Ahmad Farhad
13,865 просмотров • 5 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 16

اٹک کے اوپر رینجرز بھی تیار ہیں اور پنجاب بھر کی پولیس اٹک کے اوپر کھڑی ہے۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کی تیاری پوری ہے۔ اس دفعہ 26 نومبر والا معاملہ نہیں ہے کہ کچھ ہو جائے گا۔ انٹرنیشنل میڈیا اس ٹرک ( کنٹینر) کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ الجزیرہ ball to ball کوریج دکھا رہا ہے۔ پوری دنیا کے اندر پی ٹی آئی کا لانگ مارچ دیکھا جا رہا ہے۔ اور حکومت پر انٹرنیشنل سطح سے اتنا پریشر آ رہا ہے کہ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے۔

@AhmadFarhadReal #یزید_کی_بیت_نہیں_منظور! #We_do_not_accept_allegiance_to_Yazid!

@AhmadFarhadReal ✊✊✊

@AhmadFarhadReal سہیل آفریدی نے جب سے اپنی قوم کی خواہش کا احترام شروع کر دیا ہے ساری قوم اس کے ساتھ اپنے سارے اختلافات اور اعتراضات ختم کرکے کھڑی ہو گئی ہیں! Well done! آگے بڑھو آفریدی قوم تمہارے ساتھ ہیں۔ انشاءاللہ کامیابی ملے گی!

@AhmadFarhadReal well done 🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🙅😎😎🙇🙇🎈🎈🎈🎈🎈🎈

@AhmadFarhadReal Nice bro 👍🏻👍🏻👌🏻👌🏻👌🏻

@AhmadFarhadReal اعلی

@AhmadFarhadReal Jimathome

@AhmadFarhadReal very good picturization

@AhmadFarhadReal Chaa gaya shararti 👌

@Soekjinist3 @AhmadFarhadReal ❤️❤️❤️❤️❤️

@AhmadFarhadReal #ہمارا_مان_فیلڈ_مارشل

@AhmadFarhadReal Just wow

@AhmadFarhadReal can you make video on this

@AhmadFarhadReal

@AhmadFarhadReal #عوامی_مزاحمت_کی_للکار 💖👏👏👍
Похожие видео
مرزا کذاب یزید کی بیعت سے پہلے اور بیعت کے بعد
Afzal Khan Sherwani
33,835 просмотров • 9 месяцев назад
