Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یوم آزادی پر اپنے رب کے حضور پاکستان کے لئے دعا!
143,920 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 30

Daraz ka Hero, dua krty huy bhi fame chahye is boojay ko

رامدے تو عمرہ کررہا ہے کہ فوٹو شوٹ؟

بھائی اپنے کیمرہ مین کو بھی عبادت کرنے دیا کر۔

ب چ یہ کیمرہ مین ساتھ لے کر کون رب کے حضور جاتا ہے؟ قبر میں بھی لے جانا ایک کیمرہ مین ساتھ تا کہ جب تمہیں چھتر پڑیں تو ہم دیکھیں،

شکر ہے ویڈیو بنوا لی، ورنہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں چلتا 😄

آمین ثم آمین یا رب العالمین

یہ کیسی دعا ہے جس کو دکھاوا کر کے ڈرامے بازی سے اپلوڈ بھینکیا جا رہ ہے۔ ناؤ حرام دا باؤ

دکھاوا کر لو یا عبادت کر لو

MashAllah

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله الحمد لله الحمد لله الحمد لله الله أكبر الله أكبر الله أكبر اللہ نگہبانآمین

آمین ثمہ آمین ! اللہ آپ کی دعائیں قبول و منظور کرے آپکی دعاوں کو شرفِ قبولیت ملے آپکی عبادات قبول ہوں

تو اور پاکستان کے لئے دُر جھوٹا منافق انسان 🤪🤪🤪👋👋👋

Ameeen☺

@RanaNad27531724 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ @ImranKhanPTI 🇵🇰🕋 بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم اِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَر﴿1﴾ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡ﴿2﴾ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَالۡاَبۡتَر﴿3﴾ حَسْبُنَااللّٰہ100%رحمت حَسْبُنَااللّٰہ وَنِعْمَ الْوَكِيل نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِير

The worst form of self promotion.

@PTI_tiger11 اللھم آمین ،لیکن اسکی وڈیو بنوانا ضروری تو نہیں تھا🙄 ،بندہ جتنا خاموشی سے اور تنہائ میں عبادت کرے اللہ کو بہت قریب محسوس کرتا ہے

آمین آمین آمین آمین 🤲😭😭😭😭

Ameen sum Ameen

Ameen

Ameen

کم از کم دعا کرتے ہوے تو وڈیو کی بجائے دعا پہ توجہ دینی تھی۔ ہر کام بس توجہ حاصل کرنے کے لیے ہے۔ کہیں بھی کچھ بھی بناوٹ کے بغیر نہیں

Ameen ameen

امین ثم امین

آمین

بے شک اللہ پاک دلوں کے حال جانتا ہے ۔۔۔۔۔۔ منافقا یہاں تو نیازی حرامی کا ساتھ دیتا ہے اور وہاں ملک کی سلامتی کی دعائیں مانگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ وہاں بیٹھ کے دل سے سوچ کیا مران کھان ملک کا غدار نہیں؟ کیس اس نے ملک برباد نہیں کیا؟

Aameen

Ameen sum Ameen

🤲🤲🤲

Ameen

دکھاوا شرک ہے
