Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یوم تکبیر:1998 کی BBC کی ایک نایاب رپورٹ جس میں بتایا گیا کہ بل کلنٹن نوازشریف سے ایک رات پہلے تک ایٹمی دھماکے نہ کرنے کیلئے منتیں کرتا رہا مگر نوازشریف نہ مانا اور پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا۔ یوتھیۓ اصل Absolutely Not دیکھیں باقی دوست...

68,068 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

28 مئی یومِ تکبیر، پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی وقار کی روشن علامت 28مئی 1998 پاکستان کی تاریخ میں تجدیدِ وفا اور قوم کی بقاء کا دن ہے 28 مئی کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے طاقت کا توازن بحال کر کے خطے میں نئی تاریخ رقم کی بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے بعد ہندوستانی قیادت کے جارحانہ عزائم نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا تھا عالمی دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے قومی سلامتی پر جراتمندانہ فیصلہ کیا 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان جوہری ریاست بن گیا 28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کی ساتویں اور عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر تاریخ رقم کر دی چاغی میں گونجتے اللہ اکبر کے نعروں نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان اپنی سالمیت اور خودمختاری پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان کے ایٹمی پروگرام نے دشمن کی برتری کا غرور خاک میں ملا کر دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا یومِ تکبیر پاکستان کے خوددار فیصلے، قومی سلامتی اور ناقابلِ شکست دفاعی قوت کی روشن علامت ہے

Muhammad Hanzala

10,351 просмотров • 3 месяцев назад