Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ اتنے اچھے لوگ ہیں تو پاکستان خصوصا سندھ نیچے کیوں گئے؟
200,098 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
31 Yorum

جاگتے رہنا لاہوریو

یہ حلال کی تںخواہ نہیں لیتے حرام کی اربوں روپے کی کرپشن کرتے ہیں حلال کھانا ان حرام خوروں کو پسند ہی نہیں ذرا سوچیے ۔ ۔ ۔ !

زنا کرنے والے 16 افراد کو سزاے موت۔ بنگلہ دیش۔ جبکہ یہاں سابق وزیراعظم کے اوپر گولیاں چلی مجرم حملہ آوور کو پورا پروٹوکول جا رہا ہے۔ پاکستان کی بدحالی کی وجہ "انصاف" ہے۔

ابے متعصب پنجابی شاونسٹ سندھ سے نفرت کرنے والے زندگی میں تو کتنی بار سندھ گیا ؟ سندھ میں آج دل جگر کی پیوند کاری کے سب سے زیادہ ہسپتال ہے جہاں پنجاب سمیت پورے ملک سے لوگ علاج کیلیے آتے ہے اور یہاں گدو حیدرآباد میں ایشیا کا سب سے بڑا پاگل خانہ ہے جہاں تیرے جسے پاگلوں کا علاج ہوتا ہے .

اگر سدھ نیچے ہے تو پنجابی اور پشتون اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے سندھ کیوں جا رہے ہیں؟ ان کے نام نہاد خوشحال صوبے ان کی معاشی ضروریات کیوں پوری نہیں کر پا رہے؟

AirForce 1 @BBhuttoZardari’s personal air plane? 😉

تم اور عمران خان بھی اچھے بھلے لگتے ہو مگر اخلاقیات کا معیار اتنا نیچے کیوں ہے؟ سندھ نیچے؟ علاج کی سب سے بہتر سہولیات سندھ میں ہیں تھرکول پراجیکٹ سندھ میں ہے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سندھ میں انقلانی کام ہو رہا سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد لوگوں کے گھر بن رہے ہیں تم لوگ کیا کر رہے؟

یہ 55روپے فی کلومیٹر ہیلی کاپٹر والے اب سوال کریں گے جو وزیراعظم ہاؤس سے پانی کی بوتلیں تک چرا کر لے گئے توشہ خانہ کو اپنے باپ اکرام اللہ نیازی کا مال سمجھ کر لوٹتے رہے لفافہ یوتھی

تم کو سکون ملے گا یہ لو🌶️🌶️🌶️🌶️

آپ اتنے اچھے سچے پکے ایمان در ہیں تو سندھ کی اسی حالت کیوں ہے جناب

سندھ پورے پاکستان میں سب سے برباد صوبہ ہے تو یہ بتا گیلے تیتر کہ پنجاب اور پختونخوا میں تیرے لنگڑے چوہے نے جو دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں اُس کا بتا۰۰۰۰ سندھ میں ہمارے پاس بواسیر کا علاج بھی تسلی بخش کیا جاتا ہے 😉

سندھ کو تو کھنڈرات میں انڈیا والوں نے بدلا ہے نہ!عوام کو پاگل سمجھتے ہیں!

جب تک پاکستان کا اپنا آرمی نہیں بن جاتا یہ برطانیہ کی بقایاجات انگریزوں کے کتے نہلانے والے کے ہاتھ میں ہو گا پاکستان ترقی نہیں کرے گا

تنخوا نہیں لی ہے لیکن اربوں کی چوریاں کر کے منی لانڈرنگ کی ہے - اورُدولت ساری باہرُرکھی ہے - ان کو ہر گز اللہ کے عذاب سے ڈر نہیں لگتا

کے پی کیوں گیا ؟؟

سندھ اور سندھیوں سے بغض رکھتے ہوئے، نام ایسے لیتے ہو آپ لوگ، جو کبھی بنگالیوں کے ساتھ کیا کرتے تھے۔ ہمارے سندھ کے دارالحکومت میں پاکستان کے ہر ایک شہر اور علاقے کے لوگ آکر روزگار کرتے ہیں۔ یہاں آکر liver transplant کرواتے ہیں ہم کیا مانگنے آگئے تمہارے پاس، جو سندھ پیچھے ہوگیا؟

آپکو تنخواہ کیا ضرور ت ہے - اپ تو کرپشن کے بادشاہ تھے اور ساری دینا میں مسٹر 10% سے مشہور تھے - عرض ہے کہ آپکا کوئی بیٹا نہی ہے - دو بیٹیاں اور ایک کھسرا ہے

100% chairman bilawal Bhutto zardari pay for his travel. Technically he should not. You guys should be thank full to him.

Shakal paay kitnee nahosat aur phatkaar per rahee hai...

سندھ نیچے کنویں سے تیل نکالنے گیا ہے

سندھ کے حالات یہ ہیں

Asal mein saara expense to Sindh bear karta hai especially Khi

Sirf tosha khana sy mercedez benz nikali hy😂 baqi oil usmy khud ki daal rhy😂

اپنے کاروبار کا بھی بتا دیتا

ان بے غیرتوں کو قوم صحیح نہیں ملی اس وجہ سے ملک نیچے گیا ہے، انکا جدامجد باجوہ بھی یہی کہ کر گیا تھا اورازلی لعنتی #حافظ_وسکی بھی یہی سمجھتا ہے۔ اگر قوم اچھی ہوتی تو ان جیسے سور ملک پر حکمرانی نہ کرتے۔

Imrandu gulam

@ImranARaja1 صرف ایک سوال کا جواب دے یہ دونوں خاندان جب تیس سال سے حکومت میں یہی تھے تو ان کے اپنے کاروبار ترقی تو کرتے گئے اور ملک بدحال ہوتا گیا۔ کیسے درد بھری کہانیاں سنو بس کہ جیل میں مچھر، فرائنگ پین، استری ،دال ۔۔۔ ہم سب کسی اور سیارے سے آئے ہیں۔ پاگل ہیں ہم سب

Tum Jesay MC K Liye Just Do Alfaz Pakistan K Shehri Khasosan KP Walay Rozgar K Liye Usi Sindh Jatay Jo Baqol Teray Tabah Hai BC Poray Mulk Main Sub Se Behtreen Aur Muft Ailaj Sindh K Hospitals Main Milta Lakhon Sindhi Rozgar K Liye Peshawar Main Dekhay? Lahore Main Dekhay?

یہ محترمہ صحافی صاحبہ کو ملاحظہ فرمایئں ۔انٹرویو تو دیکھو ۔۔پلانٹڈ۔۔۔سرکاری خرچے پر بلو رانی نے دنیا گھوم لی اور یہ میڈم اتنا بڑا جھوٹ سن کر سر دھن رہی ہیں پھر انکو کچھ کہو تو تہذیب یاد آنے لگتی ہے اپنی حرکتیں نہیں دیکھتے

PPP & MQM along with the establishment and the army have completely destroyed Sindh پیپلزپارٹی اور ایم-کیو-ایم نے اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے ساتھ مل کے سندھ کو مکمل تباہ و برباد کر دیا ہے #امدادنستان

یا اللہ پاکستان پر رہم فرما 🤲
