Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یہ آدمی تاریخ بنا گیا۔ ایک دفعہ اس نے کہا تھا کہ " میں کلا ای کافی آں"

157,385 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 27

Фото профиля Haider Ali
Haider Ali1 год назад

"جو انھوں نے کشمیریوں پہ ظلم کیا، جس طرح نریندر مودی نے 5 اگست 2019 کو ہمارے کشمیری بھائیوں کی خصوصی حیثیت چھینی، ہم نے بھارت سے تعلقات ختم کیے" عمران خان 🔥 آج 🇵🇰 کو ایسے کی دلیر لیڈر کی ضرورت ہے جوبھارت کو منہ توڑ جواب دے۔ #FreeKhanToLeadPakistan

Фото профиля HUDI
HUDI2 лет назад

Datamask 💎 is coming ⏳ HUDI AI is coming 🐸

Фото профиля BULB
BULB1 год назад

اور ایک طرف یہ بیٹی پیش کر کے لندن بھاگ ے والا کتا

Фото профиля U Ąloŋə Iıŋ Mılıoŋ
U Ąloŋə Iıŋ Mılıoŋ1 год назад

اس بہن کے لوڑے میں جرات تھی۔ 😂😂😂۔ ہر کوئی آتا بہن کے لوڑے یوتھیوں کو چوتیا بنا جاتا ۔مزے کی بات ان بہن کے لوڑوں کے پاس دماغ بھی نہی سامنے چوتیا بنا جاتے۔ یہ کھوتے کہتے خان آیا شعور آیا خان آیا جاہل اجڈ کھوتا دماغ یوتھیا چن چن کر سامنےلایا 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐

Фото профиля Adeel Afzal
Adeel Afzal1 год назад

"کلا ای کافی" کہنے والا آج تنہا رہ گیا ہے، نہ قوم ساتھ، نہ ساتھی۔ صرف دعوے، عمل کچھ نہیں۔ تاریخ میں بھی صرف ناکامیوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔

Фото профиля S
S1 год назад

آئیندہ کئی صدیوں تک عمران خان کی عظمت اور بہادری کے قصے لوگ اپنی نسلوں کو سناتے رہیں گئے-

Фото профиля Haseeb Khattak Baghi ISF
Haseeb Khattak Baghi ISF1 год назад

رہا کرو رہا کرو مرشد کو رہا کرو۔۔ @ImranKhanPTI

Фото профиля Imran khan & The Democracy of Pakistan
Imran khan & The Democracy of Pakistan1 год назад

میرے ہیروز میں آپ بھی شامل ہو عمران ریاض بھائی

Фото профиля iKhan
iKhan1 год назад

He is still making history and will continue to do so for years to come In Shaa Allah!

Фото профиля U Ąloŋə Iıŋ Mılıoŋ
U Ąloŋə Iıŋ Mılıoŋ1 год назад

کشمیر کی حیثیت ختم کر نے پر انڈیا کو جواب🖐🖐 اس بہن کے لوڑے میں جرات تھی😂 ہر کوئی آتا بہن کے لوڑے یوتھیوں کو چوتیا بنا جاتا ۔مزے کی بات ان بہن کے لوڑوں کے پاس دماغ بھی نہی سامنے چوتیا بنا جاتے یہ کھوتے کہتے خان آیا شعور آیا خان آیا جاہل اجڈ کھوتا دماغ یوتھیا چن چن سامنے لایا

Фото профиля ALIΞИ एल्यन
ALIΞИ एल्यन1 год назад

جی اسی لیے اس بھین کے لوڑے نے ابھی نندن کو عزت و احترام سے واپس بھیجا تھا۔

Фото профиля Waheed Khan Kulachi
Waheed Khan Kulachi1 год назад

کتنا دلیر وزیراعظم تھا, ہندوستان پر حملہ کرنے کی بجائے کر ہفتے پوری قوم کو دھوپ میں آدھا گھنٹہ کھڑا ہونے کو کہ دیتا

Фото профиля Salman Ik
Salman Ik1 год назад

چند سال پہلے کی بات ہے جب پاکستان اس بات پر خوش ہو رہا تھا کہ ہم نے انڈیا کو دنیا میں تنہا کر دیا ہے مگر آج پاکستان اس قدر تنہا ہو گیا ہے کہ پاکستان کے دوست ممالک بھی پاکستان کے ساتھ نہیں دے رہے

Фото профиля USMAN ALI yousafzai ( عٹمان علی یوسفزئی )
USMAN ALI yousafzai ( عٹمان علی یوسفزئی )1 год назад

فتنہ ہے بس

Фото профиля free Imran Khan
free Imran Khan1 год назад

@SabeeKazmi786 Sabee bhai can u upload video which I can’t find on tick-tock . Tej Bahadur Yadav BSF jawan where he is crying Indian army giving us only daal with just haldi in.

Фото профиля Free Palestine 🇵🇸
Free Palestine 🇵🇸1 год назад

#shameonpti #shameonmodi

Фото профиля janan
janan1 год назад

تاریخ تو تم نے بھی بنایا چوتیا۔ پہلے اپکو بہت پسند کرتا تھا لیکن جب سے بھگوڑا ہو گیے ہو نہ تب سے نفرت کرتا ہوں

Фото профиля HAMDAN MASHWANI
HAMDAN MASHWANI1 год назад

ابھینندن نے نیازی کی بنڈ بھی ماری تھی

Фото профиля Engr. Asif Murtaz
Engr. Asif Murtaz1 год назад

@PTIofficial Ye wohi banda ha jis nen 2 din mein abinandan wapis Kia tha? Ya ye wohi banda ha, Jo khata tha 'kia karoon? India Ka sath larrai shuroo Kar doon'? Ya ye wohi banda ha Jo Modi k phone Ka intezar karta Raha?

Фото профиля Engr. Asif Murtaz
Engr. Asif Murtaz1 год назад

Mil Gaya shahkar, iis admi nen bataya aankhoon mein aankhein dalney Ka matlab kia ha

Фото профиля 𝕽𝖆𝖛𝖎𝖆𝖓 𝕯𝖆𝖓𝖎🇵🇰🇧🇫🇦🇪
𝕽𝖆𝖛𝖎𝖆𝖓 𝕯𝖆𝖓𝖎🇵🇰🇧🇫🇦🇪1 год назад

The establishment must realize: this isn’t about one man’s ego. It’s about 260 million Pakistanis’ future. Political stability, economic revival, and national unity depend on fair treatment of all leaders. Justice must prevail. #BringBackOurLeaderIK @Kwo_ik

Фото профиля Rule of Law
Rule of Law1 год назад

True ❤️my leader ❤️

Фото профиля Anwar mohammad
Anwar mohammad1 год назад

One love Imran Khan ❤️❤️❤️

Фото профиля Zain Satti
Zain Satti1 год назад

اور ہم پہ مسلط کیے گئے اردلی اور ٹاوٹ #FreeKhanToLeadPakistan

Фото профиля Asad Baig
Asad Baig1 год назад

Ik ❤️👍

Фото профиля Binte IQ
Binte IQ1 год назад

اللہ کریم پنجتن پاک کے صدقے خان صاحب اور سب اسیروں کو رہائی نصیب فرمائے آمین

Фото профиля F Zouq M
F Zouq M1 год назад

سارے لگڑ بھگے تو اسکے ساتھ ہیں ... اکیلا تو نہ ہوا نا

Похожие видео

🚨امریکی CIA نے القاعدہ تک کیسے رسائی حاصل کی؟🚨 جان کریاکو کو القاعدہ کے چار ارکان کے ایک کافی شاپ میں روزانہ ملنے کی اطلاع ملی۔ اس نے عربی حلیے میں روزانہ وہاں جانا شروع کر دیا۔ پھر ان میں سے ایک عربی سے اس کا کیسے رابطہ ہوا؟ یہ سنسنی خیز کہانی سنیے: میں پاکستان میں تھا۔ مجھے ایک اطلاع ملی تھی کہ القاعدہ کے درمیانی سطح کے چند جنگجو روزانہ صبح دس بجے ایک کافی شاپ میں ملاقات کرتے تھے۔ میری عربی اس وقت بالکل درست اور فصیح تھی۔ میں نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر ایک گھنی داڑھی رکھی ہوئی تھی۔ انٹرویو کرنے والے نے پوچھا : کیا میں آپ کی کچھ عربی سن سکتا ہوں؟ جان کریاکو نے جواب دیا : ہاں۔ "آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔" بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین الرحمن الرحیم" میں نے ایک عربی اخبار خریدا اور کافی شاپ میں جا کر بیٹھ گیا، اور واقعی دس بجے وہ چاروں آ گئے۔ ان میں سے ایک نے میری طرف دیکھا، میں نے بھی اس کی طرف دیکھا، اور بس، ہماری نظریں ملیں۔ میں نے یہ ایک ہفتہ کیا۔ دوسرے ہفتے میں وہاں کافی پی رہا تھا، عربی اخبار کے ساتھ بیٹھا ہوا، اور وہ شخص جس نے پچھلے ہفتے میری طرف دیکھا تھا، اس نے سر ہلایا۔ تو میں نے بھی سر ہلایا، بس اتنا ہی —— کوئی اور بات چیت نہیں ہوئی۔ تیسرے ہفتے میں اب اس کے لیے باقاعدہ ایک شناسا انسان بن چکا تھا، وہ مجھے پہچانتا تھا۔ ایک دن اس نے مجھ سے کہا: "السلام علیکم" میں نے کہا: "وعلیکم السلام" — تم پر بھی سلامتی ہو۔ ایک دن وہ اکیلا آیا، تو میں نے کہا: "تفضل، براہ مہربانی بیٹھ جائیں۔ میرے ساتھ بیٹھیں، اس میں کوئی معنی نہیں کہ آپ اکیلے بیٹھیں اور میں اکیلے بیٹھوں۔" تو وہ بیٹھ گیا، ہم بات کرنے لگے، اور میں نے اس سے پوچھا کہ آپ پاکستان میں کب سے ہیں؟ اس نے کہا: میں پانچ سال سے یہاں ہوں۔ میں افغانستان میں تھا، میں نے امریکیوں کے خلاف جہاد کیا تھا۔ میں نے کہا: اوہ، وہ تو جہنم کی طرح رہا ہو گا۔ اس نے کہا: اوہ تورابورا کی بمباری تو وحشیانہ اور خوفناک تھی۔ میں نے کہا: اور آپ کا خاندان کیسا ہے؟ اس نے کہا: میری بیوی، بیٹا اور بیٹی قاہرہ میں ہیں۔ میں نے کبھی اپنے بیٹے سے ملاقات نہیں کی — وہ میری روانگی کے فوراً بعد پیدا ہوا تھا جب میں جہاد کے لیے گیا تھا۔ میں نے کہا: مجھے بہت افسوس ہے۔ اس نے کہا: ہاں، میں تنہا ہوں، اور میں گھر جانا چاہتا ہوں۔ اور ہم نے یہ رابطہ جاری رکھا۔ آخر کار ایک دن میں نے اس سے کہا: چلو، میں آپ کو ڈنر پر لے جاتا ہوں۔ کافی شاپ سے باہر چلیں۔ حقیقت یہ تھی کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ اس کا کوئی دوست آ کر ہمیں دیکھ لے۔ تو ہم ایک ریسٹورنٹ میں ڈنر کے لیے گئے، اور میں نے کہا: سنیں، ایک چیز ہے جس میں میں نے آپ سے سچ نہیں بولا۔ میں لبنانی نہیں ہوں۔ دراصل، میں امریکی ہوں۔ کیا آپ اس سے ٹھیک ہیں؟ اس نے کہا: مجھے لگتا ہے ہاں۔ میں نے کہا: دراصل، میں سی آئی اے کا افسر ہوں۔ اس نے کہا: ٹھیک ہے۔ (وہ چیختا ہوا بھاگا نہیں، نہ ہی بندوق نکالی — کچھ نہیں کیا) اس نے پوچھا: آپ مجھے کیوں ملنا چاہتے ہیں؟ آپ مجھ سے بات کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ میں نے کہا: دراصل، آپ کے پاس ایک چیز تک رسائی ہے جو میں چاہتا ہوں جو بہت مخصوص تھی۔ میں نے اسے بتا دیا کہ کیا چاہیے؟ اس نے کہا: اور آپ میرے لیے کیا کریں گے؟ میں نے کہا: آپ کے دل کی جو بھی خواہش ہو۔ اس نے کہا: میں گھر جانا چاہتا ہوں۔ میں نے کہا: میں یہ کر سکتا ہوں۔ (اور معلومات؟ ہاں، میں نے مخصوص معلومات چاہی تھیں جو میں نہیں بتاؤں گا۔) ورنہ میں جیل چلا جاؤں گا۔ تو ہم نے اس کے لیے پاسپورٹ کا بندوبست کیا، میں نے اس کے لیے فرسٹ کلاس ٹکٹ خریدا، اور اسے ایئرپورٹ تک چھوڑنے گیا، کچھ نقد رقم دی تاکہ وہ دوبارہ زندگی کی شروعات کر سکے۔ اور روانگی سے پہلے میں نے پوچھا: میں آپ سے ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں — آپ مجھے یہ معلومات دینے پر کیوں رضامند ہوئے؟ میں تو غالباً آپ کا دشمن ہوں۔ اس نے کہا: میں یہاں پانچ سال سے ہوں، اور آپ پہلے شخص ہیں جس نے کبھی مجھ سے میرے خاندان کے بارے میں پوچھا۔ تو میں نے کہا: تم بہت خوش نصیب ہو، پھر میں اس سے کبھی نہیں ملا۔ یہی ہمارا کام ہے۔ John Kiriakou #CIA #JohnKiriakou #alQaeda #USA #Pakistan

اکرم راعی Akram Raee

135,475 просмотров • 6 месяцев назад