Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ اعلی حضرت کون تھے؟
63,999 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

Ala Hazrat aur uske supporter and mureedeen

ایسے چاولوں کی کمی نھی پاکستان مے جب سکول کی شکل نا دیکھی ہو تو اسے جاہل ہی پیدا ہوتے ہیں

ان کے تعارف کے لیے یہ کافی ہے۔ مصطفیٰﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام شہرِ یارِ ارم تاجدارِ حرم نو بہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام ہم غریبوں کے آقاﷺ پہ بے حد درود ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رہا اس جبینِ سعادت پہ لاکھوں سلام کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور بھجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام

ان اعلی حضرت سے کوئ پوچھے کہ درج ذیل حدیث کے بارے میں بھی کچھ فرما دیں ۔ کیونکہ دنیا کے علوم تو بس ان علماء کے پاس ہیں، جس کی سمجھ آۓ وہ ٹھیک اور جن علوم کی سمجھ نا آۓ وہ باطل۔ انہی جیسے مولویوں کی وجہ سے آج عام مسلمان جاہل رہ گیا اگر اصل اسلام کو لے کر چلتے تو آج بھی یہ سپر پاور ہوتے۔ ایک معروف حدیث میں آتا ہے جس میں کھجور کے درختوں کی پیوند کاری (pollination) کا ذکر ہے۔ یہ حدیث اس بات کی مثال کے طور پر پیش کی جاتی ہے کہ دنیاوی اور زرعی معاملات میں لوگوں کو اپنی مہارت کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔ حدیث کا واقعہ محمد ﷺ مدینہ میں تشریف لائے تو لوگوں کو کھجور کے درختوں کی پیوند کاری کرتے دیکھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ شاید اگر تم یہ نہ کرو تو بہتر ہو۔ لوگوں نے اس پر عمل کیا اور پیوند کاری چھوڑ دی، جس سے کھجور کی پیداوار کم ہو گئی۔ جب یہ بات نبی ﷺ کو بتائی گئی تو آپ ﷺ نے فرمایا: “أَنْتُمْ أَعْلَمُ بِأُمُورِ دُنْيَاكُمْ” “تم اپنے دنیاوی معاملات کو مجھ سے زیادہ جانتے ہو۔” حوالہ یہ حدیث Sahih Muslim میں روایت ہوئی ہے (حدیث نمبر تقریباً 2363 کے قریب مختلف روایات کے ساتھ)

فقیہ اعظم، شیخ الاسلام ، شیخ الحدیث ، مجدد ، مفتی ، مفسر ، محدث ، امام زمانہ، حضرت مولانا احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

مولوی صاحب سادہ ہوا بھرنے سے غبارہ اوپر نہیں جائے گا۔ مخصوص ہوا بھرنے سے ہی صرف اوپر جاتا ہے۔ تو ایک ہوا کا اصل نیچے اور دوسری ہوا کا اصل اوپر کیسے ہو گیا ؟

Gazab jaahil ho be…tumhare jaiso ke wajah se Islam badnaam ho raha…teher gayi matlab kaampna band kar diya !!

اعلی حضرت کو تو پھر ترجمے کا ھی نھی پتا تھا زمین تو کانپنے سے روکا گول گھومنے سے نھی روکا گیا تھا

thu bhi bewaqoof or thera ala hazrat bhi bewaqoof

اس قدر جہالت کہیں اور نہیں مل سکتی جُتنی اس ویڈیو میں ہے۔

بھائی جان اب مولوی صاحب نے ہوااپنی طرف سےبھر دی باقی اعلی حضرت کون تھے اس مضمون میں ڈاکٹر قدیر صاحب نے تفصیلاً بتایا ہے

اسی علم سائینس کے نتیجہ میں بننے والے سپیکر پر بیٹھ کر جہالت کا پرچار ہو رہا ہے

آلہ حضرت کی مہربانی ھے کہ انہوں نے قرآن اور حدیث کی جہالت کھول کر سب کے سامنے رکھ دی

اعلی حضرت کی سائنس کے حوالے سے کتاب کا مطالعہ شروع کیا تو اندازہ ہوا کہ جناب اس میدان کے شہسوار نہیں تھے ۔ ایویں ای سائنس کو فیل کرنے کیلئے زور لگاتے رہے، بلا تحقیق بلا دلیل۔ ان سے زیادہ بڑا عالم البیرونی تھا ۔ محقق بھی اور مدلل بھی۔ گورے کے خدمت گزار تھے ۔

یہ جہالت کا قطب مینار تھا

Apni jahalat ko islam per na thopo. Jahalat ki intaha dekhni ho kisi na to waqai hindustan ma dekho. Aisay hi yaha butto ki poja or gaiy ka gobar nhi kahaya jata.

یہ اعلی حضرت وہ تھے جن کی وجہ سے مسلمانوں میں زوال آیا۔ گھٹیا مولویوں نے مسلمانوں کا بھٹہ ہی بٹھا دیا۔ انہی کے فارمولے کے مطابق کہ ہر چیز اپنی اصل کی طرف جاتی ہے۔ گھٹیا عالم۔ گھٹیا مقام۔

جہاں اللہ نے پہاڑوں کی میخیں کی بات کی ہے وہ لینڈ سلائیڈنگ روکنے سے متعلق ہے ۔ ساتھ ہی پہاڑوں مین سے گزرگاہوں کا تذکرہ ہے ۔

اگلی قسط: ایک دن اعلی حضرت کی بند ہو گئی۔ سائنس پڑھے ڈاکٹر نے کھولی۔

Ajmal qadri sab ki majbori ha,maslak bhi ti bachana ha

Ahmad Raza Khan brelvi 🤣🤣🤣bazurgoo ne boht door door ki phenki hain

پہاڑوں سے پہلے زمین بہت تیزی سے اپنے مرکز کے گرد چکر لگا رہی تھی۔ پہاڑوں نے گردش کی اس رفتار کو کم کر دیا مگر روکا نہیں،یہ زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے کافی ہے۔ لفظ "ٹھہر جا" کا یہ حقیقی سائنسی معنی ہے۔ سائنس اسلام کی تکمیل کرتی ہے، تضاد نہیں۔ اور اسلام سائنس کی تکمیل کرتا ہے۔

مولوی صاحب تھورا تعلیم حاصل کر لیں ۔۔۔ دینے بھی اور دنیاوی بھی ۔۔۔ آپ کی دینی تعلیم بھی پانچویں جماعت فیل بچے سے زیادہ نہیں ۔۔ اللہ ہدایت دے ۔۔۔

یہ ارشادات فرمانے والے اعلی حضرت ہی ہیں نا۔۔!!!

ایسے کم عقل جاھل ملاؤں کو اللہ ہدایت دے۔ اپنی منگھڑت تشریحات قرآن اور آپ حضور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جوڑتے جا رہے۔ سائنسی حقائق کبھی کوئی تخلیق نہیں کرتا۔ سائنسدان آن سائنسی حقائق کو دریافت کرتے ہیں۔ سائنس کو تخلیق اللہ نے کیا ہے۔ سائنس سے ہے اللہ کے ہونے کی نشانیاں ملتی ہیں

اعلی حضرت تو ویسے ہی بدنام ہیں وگرنہ زمین کے ساکن ہونے کے بارے میں تمام ابراہیمی اور غیر ابراہیمی مذاہب پندرھویں صدی عیسوی تک متفق تھے یہ تو بیڑا غرق ہو گلیلیو کا جس نے دریافت کیا کہ زمین ساکن نہیں محو حرکت ہے

Quran inside brain automatic outside

Ye to intahayi chutya lag raha hai. Kon hai ye

@grok who was ala hazrat? And why didn't he studied basic science.

Kya ilogical baat kar rha hai allhaa uber

Aise he nahi ye jaahil kaun kehlaari hai

Khud ki jahalt ko jahilana lines ko islaam par impose karne ki koshish mat kar hutyee Jis din earth ruk us din aundhe muh tu girega tere upar building girengi or pani ek tair jayega

جب سارا دماغ حلوے میں گھسا ہو تو اسی طرح کی سائینسی فارمولے ایجاد کرتے ہیں یہ ماہر طبعیات و فلکیات و بونگیات

Kala adrak 😂
