Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
*یہ انڈیا کے ایک مولوی صاحب کا بیان ہے زرا غور سے سنیں*
40,162 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

چندہ لینے کے لئے موٹیویشن اچھی ہے

Aise emotional black mail har religion me hota hai fake stories banayi jaati hai

ماشاللہ۔ بہت پیاری ویڈیو ہے۔ اللہ تعالی اپکو نیک حکمران چننے کی توفیق بھی دے۔

اچھا ایموشنل ٹچ دے کر چندہ اکٹھا کرنے کا طریقہ ہے اب مرنے کے بعد بنوری ٹاوں والے مدرسے والے مولوی کے پانچ ارب پر اولاد عدالتوں میں لڑ رہی ۔

مجھے یہ بات آج تک سمجھ نہیں آتی کہ اللہ تعالی کی کروڑوں نعمتوں ۔ رحمتوں کی اہمیت ہم پر آشکار نہیں ہوتی لیکن خود اپنے بنایؑ ہویؑ پیسہ کی نعمت پر ہی اکتفا کرتے ہیں سونے پہ سہاگا اس کے مل جانے کو کامیابی اور اللہ کی رضا سمجھتے ہیں اور اسکے چھن جانے کو ناراضگی۔ ایسا کیوں ہے؟

ہم نے پڑھا ہے اللہ بے نیاز ہے، اس کی کوئی حاجت نہیں ہے، نہ اس کو مدد کی ضرورت نہ گھر کی۔ ہم انسانوں نے دھوپ سے بچنے کیلئے چھت بنانی تھی، مگر نام اللہ کا لگا دیا۔ ہم لوگ دس ہزار کسی غریب کے علاج کیلئے نہیں دیتے مگر اللہ جس کو گھر کی ضرورت نہیں ہے لا مکاں ہے، لاکھوں دے دیتے ہیں۔

پاکستانی مولوی تو زکوٰۃ چندہ خیرات ہر چیز کھا جاتے ہیں.

Haan ye sab subna ke bewakoof banaao gareebo ko, aur chanda khaao. Kisi lalchi kutte maulana ke munh se ye nahin Nikla 2015 mein ki beef ban right to food ka violation hai, Babri verdict Gairakanooni hai, Kashmir decision extra constitutional hai. Kisi ne satyagraha nahi kiya

Be Shak Mera Rab Buhat Ghafoor O Raheem he.

ماشاء الله. الله كريم تمام مومنين کو ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو رزق حلال میں برکت دے الله کی راہ میں خرچ کرنے کی توفیق کیساتھ صحت تندرستی دے ۔ الهم آمين يا رب العالمين.

Yahan tu politicians arbo ruppy kay jahaz lay laytay gharebo kay tax k payso say

Yae chanda mangane ka shandaar tarika hain

♥️♥️♥️♥️

جزاک اللہ ۔۔۔۔

Kya behtreen chanday ki tarkeeb d

سبحاناللہ ماشااللّہ

AllahoAkbar🥹

💕💕💕💕💕💕💕

msalmanon me molvi to lagbhag sabse achha financially solid hote hain, to khud q nahi lagadete,,,,, bas logo ko loot lo

बेशक़ अल्लाह तआला का ईनाम सबसे बेहतर है।

ہمارے علاقے ضلع کرم میں ایسے علما بھی ہیں جب وہ فوت ہوئے تو پتہ چلا کہ یہ اتنا غریب تھا کہ 2 وقت کی روٹی مشکل سے کھاتے تھے ۔۔۔ نیچے کمنٹس میں بےوقوف کیا کیا لکھتے ہیں مولویوں کے پیچے

MAsjid ka naam nahi pata is ko?

यही सब सुना कर गरीबों गरीबों को उल्लू बनाते हो और उनकी जेब से पैसा निकाल लेते हो।😥😥

Basically Imam ka chaka lag gaya

سبحان اللّٰہ بیشک

लुटेरे ऐसे भी होते हैं।

Alhamdulillah

Allah O Akbar

Allahu akbar

SubhanAllah

SubhanAllah

Mtlb mulla ko bhi chanda chahye ? Kese bewqoof bnaty hen gareeb logon ko Asl me ye gareeb log hi target hote hen chandy ke liye

🥹🥹🥹

@Ulame_Deoband اور ہماری مریم بی بی نے قومی ایئر لائن بیچ کر غریب عوام کے ہیسوں سے خصوصی طیارہ خرید لیا
Похожие видео
آپ کا امتحان 🔥 غور سے سنیں اور بتائیں یہ آواز کس کی ہے ؟
Pti_promotion
11,121 просмотров • 2 лет назад
