Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ آواز اگر حضرت عمر کے کانوں میں پڑی ہوتی تو اسرائیل تباہ ہو چکا ہوتا
142,190 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

کھٹمل شیطان لوگ ہمیشہ عمر رض کا نام سن کر تڑپ جاتے ہیں جب عمر رض زندہ تھے تو جس راستے سے گزرتے تھے کھٹملوں کا ابو شیطان وہ راستہ چھوڑ دیتا تھا لیکن انکے جانے کے بعد فارس کے کرتے ہر جگہ بھونکے اجاتے

میرا سوال ھے کہ حضرت عمر فاروق راضی اللّٰہ عنہ کا فتح کیا ھوا زمین یہ ایران ایراق 22 سو مربع کیلومیٹر تو پھر کربلا میں امام حسین کے ساتھ مسلمان کیوں نہیں تھے 72 کے علاؤہ سارے مسلمانوں نے یزید کا بیت کیوں کی شاید اس کا جواب کسی کے پاس نہیں ھے کیونکہ مسلمان ھمیشہ دھوکے میں رکھا گیا

¡UY! ESO DEBIÓ DOLER 😬 Nassourdine Imavov le propina su tercera derrota a Israel Adesanya. 😲¿Acaso no lo tomó en serio? 🤔 ESTADIO Deportes te cuenta qué pasó. #NassourdineImavov #IsraelAdesanya #UFC

پوری دنیا فلسطین میں نسل کشی کو ایک باقاعدہ ٹی وی شو، یا فلم کی طرح دیکھ رہی ہے۔ انسانیت چلی گئی۔ ⭕️ ہم سب کو شیطان نے پکڑ لیا ہے۔ 👹 👺 👿 🥵 ہم سب جھوٹ اور منافقت کی آڑ میں بیٹھ کر اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ 🤥🤥🤥 یہ دنیا کا اختتام ہے۔ 😨😰😢😱

ساری دنیا میں مسلمانوں کا قتل عام ہی کیوں ہوتا ہے۔ کشمیر، فلسطین ، عراق ، افغانستان ، پاکستان۔ کیا کوئی اک بھی حکمران دلیر نہیں ہے جو اک بار اسرائیلی حکومت کو آنکھیں دکھا سکے؟ یا مسلم حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ مارے جائیں گے۔ تو کیا ظلم۔کے خلاف نہ بول کر کب تک زندہ رہ لیں گے۔ افسوس

نہیں دیکھا جاتا ان کا دکھ، چیخیں، اذیت مگر بےشرم، بےغیرت، ذلیل امت مسلمہ خاموش ھے اس سب پر صرف اپنے اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے۔ کیا،انسان اتنی جلدی موت کو بھول جاتا ھے؟ کیا واقعی انسان اتنا بےحسی کا شکار ہو جاتا ھے۔

حضرت عمر فاروق کے پیروکار اس وقت اسرائیل اور امریکہ کے حق میں ان کا ساتھ دے رہے ہیں

اسوقت عرب امارات پہ اور مسکم ممالک پہ تقریبا سارے حضرت عمر ہی بیٹھے ہیں

بہت ظلم ہورہا ہے اور ہم مسلمان پورے نیند سو رہے ہیں۔ اللّٰہ قیامت کے روز ضرور پوچھیں گا اور ہم جواب دینے کے قابل نہیں ہونگے

اِس وقت مسلمانوں کی ترجیحات میں غزہ کی مدد کی بجائے قربانی کے جانور خریدنا ہے- میرے ناقص علم کے مطابق غزہ کی مدد کروڑوں کی مالیت کے قربانی کے جانور کی خریداری سے زیادہ اہم ہے۔ مجھے نہیں لگتا ماسوائے معصومین “جن تک دین و دنیا کی خبر ہی نہیں” کسی کی قربانی اللّٰہ قبول کرے گا

@SecretPTI رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔ (ترمذی،۳۶۸۱)
