Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یہ اپنے بچوں کو ضرور دکھایئں ۔ سبق آموز۔ دوستی۔

90,266 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Nadia
Nadia1 год назад

زبردست 👏 میں اپنے بیٹے کو اکثر گاؤں میں جاننے والوں کے گھر لے کر جاتی ہوں تاکہ اسے پتا لگے دوسرے لوگ کیسے رہتے ہیں بلکہ ہم وہاں رات بھی گزارتے ہیں ابھی تو وہ چھوٹا ہے اور وہاں بکریوں, مرغیوں اور کبوتروں سے کھیل کر خوش ہوتا ہے

Фото профиля Muhammad Arif
Muhammad Arif1 год назад

بہت اچھی بات

Фото профиля Shakeela Iqbal
Shakeela Iqbal1 год назад

میرے شوہر کے گاوں مین رہنے والے رشتہ دارون سے ملنے جانا ہوتا تو بچوں کو ضرور ساتھ بھیجتی وہ انکی محبت اور سادگی کو پسند کرتے ہین انکو ہمیشہ بتاتی تمہاری اصل وہ ھے شہری امرا کی نقالی نہی کرنا آج بیٹا یوکے پڑھتا ھے مگر عید آیا تو گاوں کی وہاں تایا جان کی فیملی ھے جو شہر نہی آسکتے

Фото профиля Muhammad Arif
Muhammad Arif1 год назад

Very good

Фото профиля Alimurtazaazad
Alimurtazaazad1 год назад

جناب جی میری بچے تو ابھی بہت چھوٹے ہیں جناب جی آپ نے لکھا (دکھائیں) کون دکھائے گا ہاں شاید آپ لکھتے کے آپنے بچوں کو بھی (سینڈ ) کریں 🙏 ناچیز کی رائے

Фото профиля khanumrani
khanumrani1 год назад

بھترین بلکل بچوں کو پیار سے طریقے سے سمجھانا چاھءے یہ ھی بڑوں کا کام ھوتاھے

Фото профиля Javeria
Javeria1 год назад

🥹❤️Omg those days were golden days جب لوگ سچے اور زمانے اچھے تھے ، اب تو اسٹیٹس نے لوگوں کو اتنا کانشیس کردیا ہے کہ بچے جانتے ہی نہیں شاید کہ دوستی کیلیے اسٹیٹس سے بہیں دل سے امیر ہونا ضروری ہے الحمد للہ میرے پاس بھی تقریباً تیس سال پرانے دوست اب بھی ہیں

Фото профиля N warraich
N warraich1 год назад

Outstanding ✨

Фото профиля Student
Student1 год назад

I wish our media thinks above sky & feels deep for next gen!

Фото профиля Omar shamim محمدعمرشمیم
Omar shamim محمدعمرشمیم1 год назад

Great Message

Похожие видео