正在加载视频...
视频加载失败
یہ "باپ"والوں کا بل ہے، کسی کا باپ بھی بل کی مخالفت نہیں کر سکتا۔ الحمد للہ !ہم "باپ"والے نہیں۔ سپریم کورٹ کے ججز پر میڈیا ہیرو پن بند کیا جائے۔ سپریم کورٹ صرف ان کیسز کو اٹھاتی ہے، جس سے انکو میڈیا میں تشہیر ملے۔ قوم کے مسئلوں... show more
18,544 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

یہ بات تو بالکل درست ہے مگر ایمل ولی خان کے علاوہ کون یہ کہہ سکتا ہے۔غالبا اس پارلیمان میں ایمل ولی خان عمر میں سب سے کم ہیں مگر شاید ہی باقی لوگ انکی طرح بہادری سے ان اہم قومی و عوامی مسائل پر بات کرتے ہو۔

آپ بلکل درست فرما رہے ہیں ۔ 👍👍👍👏👏👏

بیٹا آئینی کورٹ والی بات کر کے بھی تم دلالی ہی کر رہے ہو تمہارا باپ بھی وہی ہے بس آجکل تم ساتھ نہیں لگا رہے

Very good

good۔

آپ نے سیاسی جماعت کو اپنا باپ مان کر تسليم کر لیا کہ تم ب یک وقت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اسٹیبلشمنٹ کے ایک فالتو کا کردار ادا کر رہے ہو، عوام باشعور ہوچکے ہیں، سارے ڈرامے باز عوام کے سامنے ننگے ہوچکے ہیں، سینیٹر صاحب اپنی نوکری پر توجہ دیں زیادہ بڑکیں نہ ماریں، شکریہ

AJ meri tweet save krlo qazi ki extension ka bill ayeya ye sab say phly support kregay

د مریمی زوئی میلو۔

I like anp party
