Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ بلوچی بابا سیاست کے اکثر گرو گھنٹال اور دھوکہ باز لیڈروں اور فوجی بوٹ چاٹنے والے وزیروں اور مشیروں سے زیادہ قابل بھروسہ اورایماندار لگتا ہے - نہ اسکو کچھ ادھر سے ملے گا نہ ادھر سے مگر اسکی سچائی سب کو یاد رہے گی - خود سن...

90,225 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

Haider Ali's profile picture
Haider Ali1 year ago

" یہ ظالم ہمارے بےگناہ بلوچ بھائیوں کو اغوا کرکے انھیں قتل کرہے ہیں، یہ ظالم فوجی اپنے بچوں کو پڑھا کر انھیں بڑا افسر بناتے ہیں لیکن ہم جو انکے بچوں کی عمر کے ہیں، ہمیں تعلیم حاصل نہیں کرنے دیتی " 💔💔 #StopBalochGenocide #ReleaseMahrangBaloch

AKBAR KHAN's profile picture
AKBAR KHAN1 year ago

بلوچ بابا سچ کہہ رہا ہے ۔ ایگری

M. Iqbal Vaseer's profile picture
M. Iqbal Vaseer1 year ago

Why does military junta want to break Pakistan again for the second time?

Abdulwahid Khan's profile picture
Abdulwahid Khan1 year ago

فسادات کے جڑ ناپاک فوج ہیں اور مزمت مظلوموں سے مانگ رہیں ہیں

Malarkey Roofing Products's profile picture
Malarkey Roofing Products1 year ago

🌲 There's More Than One Way to Plant a Tree 🌳 Malarkey shingles with 3M™ Smog-Reducing Granules help reduce air pollution by trapping harmful gases like NOx, similar to planting ~2 trees per roof.* 🏡 Nature’s air filters at work! #CleanAirMatters #AsphaltShingles @Holcim

Hunter's profile picture
Hunter1 year ago

بلکل سو فیصد متفق ہوں ان کی بات سے بھاڑ میں جاے مزمت اب ظالم جنریلوں کے نمبر آہ چکا ہے

Ali Khan's profile picture
Ali Khan1 year ago

شاھین صاحب یہ بابا شاھ جی صبغت اللہ بلوچ والے جماعت اسلامی سے ھوا کرتے تھے اور یہ شاھ جی بمع خاندان تربت اور کوئٹا کے سڑکوں پر پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگایا کرتے تھے

EnKiddi's profile picture
EnKiddi1 year ago

بہت دکھی ہوا دل دیکھ کے کاش فوج میں بھی ایسے بہادر لوگ ہوتے! وہاں سارے پلاٹ خور خنزیر بھرے ہوئے ہیں!

Ali's profile picture
Ali1 year ago

ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور آپ کے درد کو نہ سمجھ سکنے پر معافی بھی مانگتے ہیں۔

Sohahzشوھاز Baloch's profile picture
Sohahzشوھاز Baloch1 year ago

کھوتے دیی منہ والے۔۔ یہ بلوچ بزرگ جو آپ سے سوال کررھا ھے۔۔کیا کوئی۔۔پنجابی دے سکتا ہے اسکا جواب۔

Ali's profile picture
Ali1 year ago

ہا ہم مذمت کرتے ہیں اور اپنی بے حسی پر معافی بھی مانگتے ہیں

Related Videos

ایک دلچسپ کام دیکھیں۔سیاسی لیڈروں کا کام ملک اور عوام کے مفاد کی حفاظت کرنی ہوتی ہے نہ کہ عوام سارا دن ان کے مفادات کی نگرانی کرتی رہے۔ ہمارے ہاں الٹا گنگا بہہ رہی ہے۔ پوری قوم اور میڈیا ہر وقت ہاتھ باندھے کھڑا ہوتا ہے ہمارے اچکزائی برا نہ مان جائیں، ہمارے مولانا ناراض نہ ہو جائیں، نواز شریف کو برا نہ لگ جائے، عمران خان کو منا لیں، فلاں کے پائوں پکڑ لیں ورنہ ملک کو نقصان ہوگا۔ کیا عوام اور میڈیا کا کام ان سب لیڈروں کی ناراضگیوں پر ان کے ترلے منتیں کرتے رہنا ہے یا لیڈروں نے خود سمجھداری دکھانی ہوتی ہے؟ ایک کہتا ہے وہ اپنی فوج بنائے گا، دوسرا باڈر پر جانیں دیتے سپاہیوں کو گوشت کا انسان نہیں مانتا،تیسرا تیس ہزار طالبان افغانستان سے واپس لے آتا ہے، چوتھا اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دیتا ہے۔۔ اور خوفزدہ عوام اور میڈیا ان سب کے پائوں پکڑے ہوئے ہیں خدارا یہ ظلم نہ کرنا۔۔ فوجی اسٹیبلشمنٹ کبھی ایک کو خوش کرنے کے لیے کرسی دلاتی ہے تو دوسرے کو اتارتی ہے۔ یوں برسوں سے کھیل جاری ہے۔ یہ سیاست ہورہی ہے یا عوام کو بلیک میلنگ کہ اپنی فوج کو کہو ہمیں اقتدار دو ورنہ ملک اور معاشرے کا حشر نشر کر دیں گے؟ اسٹیبلشمنٹ نے بھی یہ رول اپنے ہاتھوں میں لے کر مسائل مزید گھمبیر کر دیے ہیں کہ اب ان سب کو علم ہے جو دبائے گا اس کا حاکم بننے کا امکان بڑھ جائے گا۔ سارا دن یہی دھمکیاں لیڈران اور ان کے حامی دیتے رہتے ہیں اور اس ملک سے مراعات اور فوائد بھی لیتے رہتے ہیں جیسے آج کل یہ سب اپنی فیملیز اور بچوں کے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹس چاہتے ہیں تاکہ کہیں سے پاکستانی نہ لگیں ؟ Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik

Rauf Klasra

14,201 views • 1 month ago