Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ تو آندھوں کو بھی نظر آتا ہے، آپ کو کیوں نہیں؟

263,907 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Ayla PTI Wali's profile picture
Ayla PTI Wali2 years ago

طارق بشیر چیمہ کی دھمکیاں بہاولپور میں طارق بشیر چیمہ RO دفتر میں گھس کر نتائج تبدیل کرنے پر زور دے رہے تھے RO بھی ڈٹ گیا نتائج تبدیل کرنے سے انکار کیا تو طارق بشیر چیمہ دھمکیوں پر اتر آئے۔ اس RO سلیوٹ

Ujii's profile picture
Ujii2 years ago

ان کو اس لیے نظر نہیں آتا کیونکہ ان کے لیے قرآن پاک میں کہ دیا گیا ہے کہ یہ اندھے, گونگے بہرے ہیں, اور ان کے دلوں پہ مہر لگا دی گئ ہے

Asim Chaudhery's profile picture
Asim Chaudhery2 years ago

اب تو کائرہ صاحب بھی مان گئے ہیں کہ اس مقابلے میں پی ٹی آئی کے امیدوار سید وجاہت جیت چکا ہے

𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚 𝐘𝐮𝐬𝐮𝐟's profile picture
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚 𝐘𝐮𝐬𝐮𝐟2 years ago

ایسا عملہ ہی نہیں رکھتے جو ٹھپے نا لگائے😜

Shuja's profile picture
Shuja2 years ago

oh my GOD. this has been happening in the Election Day?

Sami Shahzad's profile picture
Sami Shahzad2 years ago

Because they all are involved

Zaru 🧸's profile picture
Zaru 🧸2 years ago

Ankho py patti bandhi hay jahalat ki.

Sa B iR's profile picture
Sa B iR2 years ago

As a PTI supporter Pa d video ke d malgre nem pira da blame kedo dapara hra party kole she

Ahsan Baloch's profile picture
Ahsan Baloch2 years ago

@SamiMalik_09

Related Videos

آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سکل بہت ضروری ہے۔ سکل سے مراد یہ بھی نہیں ہے کہ آپ پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ جانتے ہوں یا آپ کے پاس اس کے متعلق ڈپلومے ہوں ۔ ایسا نہیں ہے آپ کو اگر کوئی چھوٹے سے چھوٹا کام بھی آتا ہے تو بھی آپ کام کر سکتے ہیں ۔ اس ویب سائٹ پہ ایک پرفائل ہے جس پہ لکھا ہے کہ " میں آپ کو چیٹ جی پی ٹی 3 سے 200 بلاگ پوسٹ لکھ کر دوں گا " اور اس کام کے لیے وہ 300$ چارج کررہا ہے۔ آج کی ڈیٹ میں ٹوٹل 26 آرڈر اس نے لگائے ہیں اور 2 پراگریس میں ہیں۔ (ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں ) آپ کو ایسی ویب سائٹ بتاؤ گا جہاں آپ یہ والی سروسز بھی بھیچ سکتے ہیں ۔ اور لوگ پہلے ہی اس سے ارننگ بھی کر رہے ہیں۔ فرض کریں آپ کو کچھ بھی نہیں آتا اردو تو آتی ہوگی ۔ وہی پروفائل بنائیں اور سیل کریں۔ کوئی بھی زبان آتی ہے آپ اس کو دوسروں کو سکھائیں ۔ اگر امیج ایڈیٹنگ آتی ہے آپ کو عام سی مثلاً فوٹو کا بیک راونڈ چینج کرنا ( یہ ایک ویب سائٹ پہ آپ بس اپنی فوٹو ڈالیں اور وہ آپ کو بیک راونڈ ختم کرکے دے دے گی) فوٹو کو ری سائز کر دیں ۔ کچھ تصاویر تھوڑی دھندلی سی ہوتی ہیں ان کو صیح کرکے۔ آپ کی آواز خوبصورت ہے تو اپ اپنی آواز وائس اوور کرکے دیں اور ارننگ کریں ۔ اگر آپ ٹیچر ہیں آپ اپنے سبجیکٹ سے متعلق سروسز سیل کر سکتے ہیں۔ نہیں تو Ai یوز کرنا تو آتا ہوگا۔ اے ائی سے بلاگ لکھیں ۔ تصویر بنائیں وائس ایڈیٹ کر دیں کو بھی کام آتا ہے کر دیں ۔ گوگل ٹرانسلیٹر تو سب کے پاس ہے ٹرانسلیٹ کردیں لوگوں کو اس سے بھی ارننگ کر سکتے ہیں ۔ اس پلیٹ فارم کا نام Comeup ہے۔ اکاؤنٹ بنائیں اور جو بھی آتا ہے سیل کریں۔ پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں سے شیئر کریں ۔کمنٹ میں اپنی راۓ کا اظہار کریں۔

𝐓𝐞𝐜𝐤 𝐖𝐢𝐬𝐞𝐫

47,216 views • 2 years ago