Loading video...
Video Failed to Load
یہ تو فلم لگ رہی ہے گلی گلی میں شوٹنگ چل رہی ہے۔
550,773 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

اس بندے کا الگ ہی سویگ ہے

یہ فیصل آباد گھنٹہ گھر تحریک انصاف کی چلنے والی فلم ہے جو کمپنی کیلئے ہے اسکا نام ہے I Know what you did last Summer 🤣

🚨اگر ہم یہ ویڈیو صرف ایک یہ والی ویڈیو ہر گھر ہر موبائل تک پہنچا دیں تو یقین کیجئے ہماری ادھی کمپین یہ ویڈیو ہی پوری کر دیں گے۔ کوشش تو کریں ہر موبائل تک یہ ویڈیو پہنچائے تو سہی۔ دوستوں کوئی مشکل کام نہیں کچھ نہیں تو اپنے دوستوں کو شئیر ہی کر دیجیے۔ اگے یہ ویڈیو اپنا کام خود کر دے گی۔🔥 منتخب: پی ٹی آئی لوکل نیوز اپڈیٹس

سپریم کورٹ یزید سے ڈرتا ہے، یزید امریکہ سے ڈرتا ہے، امریکہ عمران خان سے ڈرتا ہے، اور عمران خان صرف اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔ ❤️✌️ #ایاک_نعبد_وایاک_نستعین🌹🥳

قومی یک جہتی کا نشان عمران خان عمران خان ❣️❣️❣️

پاکستان کا بہتر مستقبل عمران خان کے ساتھ۔ انشاء اللہ

آج عوام ایسے نکلی ہے 🫡🫡❤️
Related Videos
Sensitive content
یہ کوئی شوٹنگ چل رہی ہے ؟
AMJAD KHAN
127,185 views • 10 months ago
