正在加载视频...

视频加载失败

یہ تو کافی مشہور نعت خواں ہیں انکو کیا ہوا ہے ؟

252,674 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Saad Omar🇵🇸 的头像
Saad Omar🇵🇸2 年前

لیکن یہ کیفیت مدینہ منورہ میں روضۂ اقدس کے سامنے ان پر طاری نہیں ہوتا کیونکہ در رہتاہے کہ وہاں شرطہ پولیس اٹھا کے جیل میں پھینک دیتے ہیں ...

Shah Gee 的头像
Shah Gee2 年前

جب تھوڑے پیسے کم پھینکے جاتے ہیں تو پھر یہ ایکٹنگ شروع ہو جاتی ہے

LuQmAn SaNdHu 的头像
LuQmAn SaNdHu2 年前

بچپن میں اپنے گھر کے سامنے دربار پر قبر پرستی کے دوران یہ کیفیت طاری ہوتی دیکھی ہے۔ پنجابی میں اسکو 'حال پے جانا' اور اردو میں وجد کی کیفیت کا نام دیا گیا ہے۔ اوور ایکٹنگ کے پانچ روپے کاٹو اسکے

Muhammad Umair 的头像
Muhammad Umair2 年前

انکے زیادہ دیر زمین سے لگ گئے ہیں شاید

Abu Ali Muhammad Sharjeel 的头像
Abu Ali Muhammad Sharjeel2 年前

اس کیفیت کو وجد کہتے ہیں، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ: اللہ کا ذکر اتنا اور اس طرح کرو کہ لوگ کہیں کہ یہ دیوانہ ہے۔

Dr. Ahsan RAJPUT 的头像
Dr. Ahsan RAJPUT2 年前

دماغ کا کیڑا کھل کر باہر آنے لگا ہے…!!

TIᒪᗩᒪ Kᕼᗩᑎ 的头像
TIᒪᗩᒪ Kᕼᗩᑎ2 年前

مرگی کا دورہ پڑھ گیا ہوگا لیکن یہ لوگ کہتے وجہت آگیا ہے اس مین

faheem.Mohsin 的头像
faheem.Mohsin2 年前

سب دھندہ ہے بھائی اس حرکت کے پیسے ایکسٹرا ملتے ہیں بس افسوس ہوتا ہے ان لوگوں پر جو ان کی اس قسم کی حرکات کو اسلامی اور انہیں عالم و فاضل مانتے ہیں

خالد ملک 的头像
خالد ملک2 年前

ایک واقعہ پڑھا کہ کسی بزرگ کے سامنے کسی دوسرے شخص کا ذکر ہوا کہ اس پر قرآن کی ایک آیت سن کر ہی وجد طاری ہو جاتا ہے۔ ۔بزرگ نے کہا میں تب مانوں گا جب اس کو 10 فٹ اونچی دیوار پر بیٹھا کر سارا قرآن سنائو اور اس پر وجد طاری ہو جائے۔ یہاں بھی ایسا ہی کچھ ہونا چاہئے۔۔بطور تجربہ

SBalouchi 的头像
SBalouchi2 年前

اناللہ اعلی کل شیءٍ قدیر ۔ انسان کمبخت روٹی اور دنیا کے لیے ھر ھد سے گزر جاتا ھے اللہ پاک ھدائت فرمائے🥺🥺🙄

相关视频