Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ توہم پرستی نہیں؟ 21 ویں صدی کی ٹیکنالوجی ہے۔ 😂
302,332 görüntüleme • 4 gün önce •via X (Twitter)
13 Yorum

درست فرمایا 💯

توبہ توبہ ایسے کتوں کو کوئی پکڑتا کیوں نہیں

ان کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے

جب تک کوئی ایکشن نہیں لے گا کوئی پکڑے گا نہیں ایسے درندوں کو سزا نہیں دی جائے گی تب تک یہی ہوتا رہے گا ویسی بیوقوف عوام لوگ جو ایسے جاہلوں کے پاس جاتے ہیں

استغفرُللہ میں تو ان عورتوں پر حیران ہوں کہ کسی غیر مرد کو کیسے اپنے جسم پر ہاتھ لگانے دیتی ہیں، افسوس اتنی جہالت

اللہ دی تباح کی دہ ترسرو ایزت یے برباد کو

ڈاکٹر صاحب کچھ جگہوں کے اسپیشلسٹ لگ رہے ہیں، اسی لیے علاج کے لیے ان کا ہاتھ بھی زیادہ تر وہیں جا رہا ہے۔ ایسے علاج کی تو اصولاً فیس لینا نہیں بلکہ دینا بنتی ہے😆

😃😃

ایسے فراڈیے لوگوں کو آباد کرتی ہیں

دہ سو زلیل انسان دی

😱

جاہل عورتیں

یہ کر کیا رہے ہیں 😂😂
