Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہ تھا اصل absolutely not جو میرے قائد نے کہا تھا ، اس وقت عالمی طاقتوں کو پیغام دیا تھا کہ میرے وطن سے بڑھ کر کچھ نہیں، میرے لوگوں اور ملک کی حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں

85,813 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

7 Yorum

Ali Raza Khan profil fotoğrafı
Ali Raza Khan2 yıl önce

@SohailM41261540 ہاہاہا ! محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے مطابق باؤ جی المعروف لندن والی سرکار 28 مئی دھماکے کرنے کے لیے تیار نہ تھی پھر فوج کو گن پوائنٹ پر لانا پڑا موصوف کو۔ اخے ہم نے دھماکے کیے۔🤣🤣 @chsandhilaa

Ahsan Hasnain profil fotoğrafı
Ahsan Hasnain2 yıl önce

لیکن یوتھیے یہ دیکھنے کے بعد بھی کہتے کہ اس میں اور جو خان نے کہا تھا اس میں بڑ ا فرق ہے۔ اصلی خان والا ہی ہے🤦🏼‍♂️🤦🏼‍♂️

highlights profil fotoğrafı
highlights2 yıl önce

بیشرم جتھے کو سب پتہ ہے کہ میاں صاحب ہی اس ملک کے لئے بہترین ہیں لیکن ملک دشمنوں کو پپٹ چاہئے جو انکے اشارے پر چلے

Memongosha profil fotoğrafı
Memongosha2 yıl önce

مولانا صاحب نے ہمیں دیسی گھی میں بنا ہوا گاجر کا زبردست حلوہ کھلایا، بیرسٹر سیف کی وسیم بادامی کے پروگرام میں گفتگو

Somia Atta Shahani Baloch profil fotoğrafı
Somia Atta Shahani Baloch2 yıl önce

My leader is great.💝

Shaheer HASHMI PMLN LOVER profil fotoğrafı
Shaheer HASHMI PMLN LOVER2 yıl önce

سندھیلہ صاحب اس سارے منظر میں کہں ہمارے پاورفل سیکٹر کے پاورفل انسان کا بیان نہی ارھا خاموشی کیوں ھے اس طرف سے وضاحت کیوں نہی ارہی @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @chsandhilaa

Maryam Nawaz Fan profil fotoğrafı
Maryam Nawaz Fan2 yıl önce

یہ بیک گراؤنڈ میوزک شروع میں تھا پھر ختم کردیا۔ اس ویڈیو میں ایٹمی دھماکے کا منظر بھی ڈالیں۔ عمران خان کا ایبسلوٹلی ناٹ والی بھڑک بھی ڈالیں اور پھر امریکی فوجیوں کی ویزا فری اینٹری بھی ڈالیں۔

Benzer Videolar

یہ ارب پتی سردار تھا۔ اربوں روپیہ رائلٹی سوئی گیس کے نام پر یہ حکومت پاکستان سے لیتا تھا۔۔ اس کو پرائیویٹ جہاز دیے جاتے تھے۔۔ مگر اس کے اپنے علاقے میں سوئی گیس نہیں تھی کیونکہ نواب کو یہ پسند نہیں تھا کہ اس کے گھر میں گیس ہو اور سارے گاؤں کے گھروں میں بھی گیس ہو۔۔ اور یہ بات اس کو پروپگینڈا کرنے میں بھی مدد دیتی تھی کہ پاکستان ہمیں لوٹ رہا ہے دیکھیں پورے پاکستان کو سوئی گیس جاتی ہے اور سوئی میں گیس نہیں ہے ‌‌ ۔۔ یہ کمینہ یہ نہیں بتاتا تھا کہ اس نے خود منع کیا ہوا ہے کہ میرے گاؤں کو گیس نہیں دی جائے گی۔ اس نے اپنی ہی قوم کے لاکھوں لوگوں کو مار کر نکال دیا تھا اور ان کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا تھا۔‌ سرفراز بگٹی جو اج وزیراعلی ہے اس کا پورا خاندان بلوچستان سے نکال کر پنجاب میں خوار ہوتا تھا۔ مشرف نے صرف یہ کیا تھا کہ ان دربدر بلوچوں کو واپس لے جا کر ڈیرہ بگٹی میں اباد کر دیا۔‌ اس بات پر ناراض ہو کر اکبر بگٹی نے بغاوت کر دی۔ اور خودکشی کر لی اور ہمارے کئی جوان شہید کر دیے۔‌ اب لوگ اس کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں۔ اپ خود بکٹی قبیلے سے پوچھیں کہ یہ کتنا کمینہ اور ح**** تھا۔۔ بلوچستان کو ان سرداروں نے لوٹا ہے اور پتھر کے دور میں رکھتے تھے۔۔ جیسے پیپلز پارٹی اندرون سندھ کو پتھر کے دور میں رکھتی ہے ۔ ان نوابوں اور وڈیروں کا ایک ہی طریقہ واردات ہے۔

اللہ کے بندے۔۔۔

68,230 görüntüleme • 2 ay önce