正在加载视频...
视频加载失败
یہ تھا پاکستان ۔۔۔ پھر ملک کو مذہبی جنونی بنا کر نسلوں کو تباہ کر دیا ۔
27,428 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

اور پھر ضیاالحق آگیا اور تباہی کا آغاز شروع ہو گیا
![[ ΞSQAPΞ ] 的头像](https://image.24vids.com/tw/profile_images/1720714570485088256/q-gG6lLL_x96.jpg)
WE 🤍🩵🩶 OSAKA ❕

ضیالباطل سے پہلے لہور بھی ایسے ہی تھا ۔۔ بلکہ بھٹو صاحب نے ہی ملاں کے خوف یہ پابندیاں لگانا شروع کر دی تھیں ۔۔ اور اہل کتاب امریکہ تب ملاں اور ملاں تحریک کو ڈالر دینے لگا تھا ۔۔ پنجابی میں کہتے ہیں ۔۔ بھٹو ویرنے لگا تھا امریکہ کو پھانسی لگوا دی پھر ضیالباطل پھٹ گیا جہاز میں

اور پاکستان کو فرقوں تفرقوں اور لسانی جتھوں اور لشکروں میں تبدیل کر دیا گیا ۔۔ ڈیموکریٹک ریپبلک آف پاکستان ٹیھک تھا ۔۔ اسلامی ٹچ کے بعد تباہی بربادی ۔۔ ہم آج بھی دیکھ رہے ہیں ۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ۔۔

صرف کراچی نہیں ایسا تو کبھی کابل افغانستان اور تہران ایران بھی تھا تہران کبھی پیرس آف ایسٹ کہلاتا تھا

پھر دبئی بنایا گیا... کراچی کی ترقی وہاں چلی گئی

بھٹو اور ضیاء مرتد کی کارستانی ھے

Shukar hai in seculars ke adday band huye Shameem siddiqui us aurat ka naam hai jisay 1981 main Karachi ke aisay hi Aik disco club main gang rape kiya gaya tha. Jab wo police ke paas gayi, police ne usay pakar kar unhi wanderon ke haath de diya jinhon ne uske saath zyadati ki

چھا گیا ہر طرف اسلام کا اندھیرا

Phir Bhutto aagaya. Aur Pakistan ki barbadi ka jo safar shuru woh Zia nay aakar accelerat kar diya.

Shuker h molvio ne b koi acha kam kia iblis k thikane band krwa kr..
相关视频
Sensitive content
یہی بے غیرتی دکھانا باقی رہ گیا تھا یہ فیملی بلاگرز ہر حد پار کر رہے ہیں ، اگر انہیں روکا نہ گیا تو انے والی نسلوں کو تباہ کر دیں گے
Muhammad Moavia
184,317 次观看 • 1 年前
