正在加载视频...

视频加载失败

یہ تیاریاں ہیں حکومت کی لگتا ہے اس میں بھی بھاری کمیشن کھایا گیا ہے۔

194,688 次观看 • 2 天前 •via X (Twitter)

22 条评论

Mr Right🤴 的头像
Mr Right🤴2 天前

🚨لگائی گئی کیلیں انکے تابوت پر آخری کیلیں ہونگی انشاءاللہ ♦️ *سہیل آفریدی*♦️

𝓟𝓪𝓰𝓪𝓵 的头像
𝓟𝓪𝓰𝓪𝓵2 天前

دس منٹ میں یہ سب کباڑ کی دکان پر ہوگا 🤣😂

Sardar Shafqat Ali Khan 的头像
Sardar Shafqat Ali Khan2 天前

The solution ….

Hajrah Khan 🇵🇰 的头像
Hajrah Khan 🇵🇰2 天前

لگتا ہے کیلیں ویلڈ کرنے والا پی ٹی آئی کا انڈر کور ایجنٹ ہے 🤣

Imran-xaib889 的头像
Imran-xaib8892 天前

خان صاحب، پلیز مہربانی فرما کر بائیکاٹ کا حصہ بھی بنیں اور فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کا اعلان کریں باضابطہ طور پر۔ آپ ایک بہت بڑی آواز ہیں پاکستان کی۔

PRO PTI 🇵🇰 的头像
PRO PTI 🇵🇰2 天前

لگتا ہے ویلڈگ والے بھی PTI والے تھے

کلعدم کشمیری 的头像
کلعدم کشمیری2 天前

اس دیش کے بدذات کمینوں سے لڑیں گے ہم خاک نشیں تخت نشینوں سے لڑیں گے انشاللہ عمران خان باہر آئے گا ہم ان سے ہر ظلم کا بدلہ لیں گے۔

Nauman Khattak 的头像
Nauman Khattak2 天前

سر جی آواز اٹھائیں آپ, یہ لانگ مارچ کیوں ملتوی کر رہے ہیں ؟.. اس کا نقصان ہوگا ان کو۔۔ لکھ کر رکھ لیں، اس رجیم کو مزید کچھ دن کا ٹائم مل گیا ہے۔ وہ اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کریں گے۔۔ یہ مومینٹم ٹوٹ رہا ہے

KASHAN ISHTIAQ PTI 的头像
KASHAN ISHTIAQ PTI2 天前

N Leaks Ki Government Ho Aur Commission Na Le Esa Ho Nahi Sakta Imran Bhai 👍

Pro-Craft Studios 的头像
Pro-Craft Studios2 天前

@ImranRiazKhan ویلڈر عمران خان کا سپوٹر تھا بھائی ۔۔ @SHABAZGIL

MShahDirvian 的头像
MShahDirvian2 天前

بھائی جس طرح فارم 47 کی حکومت ہے بس اس طرح ہی فارم 47 کی ویلڈنگ ہے😂🤣

Kashif Khan🇪🇦🇵🇰🇪🇭 的头像
Kashif Khan🇪🇦🇵🇰🇪🇭2 天前

🚨میں ایک محب وطن پاکستانی شہری، ٹیکس دہندہ گان ہوں میرے آباؤ اجداد نے پاکستان کو بنانے کیلئے بیشمار قربانیاں دی ہیں میں7 لاکھ پاکستانی فوج سے مخاطب ہوں اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے ذہنی مریض عاصم منیر کو فلفور گرفتار کیا جائے یہ ملک توڑنے کی راہ پر گامزن ھے ملک ھے تو ہم سب ہیں

Hammad 的头像
Hammad2 天前

2 4 powdriyo ko bulao sab loha ghaib kr dengy 🤣

Public safety 的头像
Public safety2 天前

یہ سارا سٹیل سریہ نواز شریف کی اپنی فیکٹری سے خریدا جا رہا ہے یہ اربوں میں بل ہوگا اس کا

Imran Channa 的头像
Imran Channa2 天前

Mind games are being played .

Maria Asad 的头像
Maria Asad2 天前

OLX??

S R K 的头像
S R K2 天前

Ittefaq foundry 🤦🏻‍♂️

Fayaz Baloch 的头像
Fayaz Baloch2 天前

Instead of building more bridges between Punjab & KP to develop trust and people to people contact & connections, why building more walls?

Shahid Pervaiz 的头像
Shahid Pervaiz2 天前

🤣🤣🤣🤣🤮🤮🤮

Incredible 的头像
Incredible2 天前

بنانے والے بھی اس ظلم کا حصہ بن رہے ہیں یہ بھی اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں

Azad Pakistani? 🇵🇰🇵🇸 的头像
Azad Pakistani? 🇵🇰🇵🇸2 天前

چرسئ بھیجو سب ساف ھوجاے گا۔ 😂👍🏻

Ehtysham 的头像
Ehtysham2 天前

Is main bi dandi

相关视频