正在加载视频...
视频加载失败
یہ جنرل پرویز مشرف کا دور تھا میڈیا پر دباؤ تو بہت تھا لیکن ہمارے پروگرام میں قبائیلی علاقوں میں فوجی آپریشن پر کھل کر بات ہوتی تھی حکومت ہم سے ناراض تو ہوتی تھی لیکن لائیو شو چلتا رہتا تھا پھر 2007 میں پابندیوں کا دور شروع ہوا... show more
93,427 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

لیکن اس کے باوجود اپ لوگ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جمہوریت کے گانے گاتے ہوئے تھکتے نہیں!

جنرل مشرف کے دور میں @HamidMirPAK صاحب آپ نے ہی "پھانسی بہت ضروری ہے" کالم لکھا جس میں جنرل صاحب کی کھل کر حمایت کی ۔ حیرت ہے جب آپ مشرف کے غلط کاموں کی کھل کر حمایت کر رہے تھے پھر بلاوجہ کا دباؤ آپ پر کیوں ڈالا جا رہا تھا ۔ 🤔

یا اللہ غدار جنرل مشرف کو جنہم میں اعلئ مقام عطا فرمائے آمین ثم امین 😥🤲🤲🤲🤲

آستین کے سانپ

یہ پرائیویٹ بلیک میلنگ فرمز شروع کروانے والا بھی مُشرف تھا اُسکا خیال تھا یہ بلیک میلر ز میرے ساتھ وفاء کریں گے

میر صاحب:::: یہ میرا انڈائریکٹ دوست ہے ڈاکٹر خلیل صاحب ۔۔۔۔ اگر یوں کہوں کہ باجوڑ بہادروں کا علاقہ ہے مگر تمام بہادروں اور غیرتمندوں کا سردار ڈاکٹر خلیل کی شکل میں آپکے سامنے بیٹھا ہے تو غلط نہ ہوگا ۔ یہ انتہائی بہادر آدمی ہے ۔ اور یہ بانی پی ٹی آئی میں سے ہے نہایت ایماندار آدمی ہے ۔۔۔ مگر عمران خان نے بھی انکے ساتھ زیادتی کی ہے ۔۔ کیونکہ خان صاحب کی بھی یہ عادت ہے کہ جو انکے ساتھ زیادہ وفاداری کرے اسی کو ہی رگڑتا ہے۔

یہ آپریشنز نہ پہلے کبھی سود مند ثابت ہوئے ہیں نہ اب ہوں گے دہشتگردی کو روکنے کےلئے پہلے بڑے اداروں میں بیٹھے دہشت گردوں کو لگام ڈالنی ہوگی جنھوں نے ڈالروں کے عوض ملک کا پہلے بھی سودہ کیا اور اب بھی کر رہے ہیں

Yes sir right

وہ مشرف کا دور ہی تھا جب آپ کا چینل ایک سال بند رہا تھا آپ سچ بہی اپنے مطلب کا بولبتے ہو
相关视频
Sensitive content
بنوں میں ایک لڑکی لڑکے کا بھیس بدل کر دکان پر کام کرتی رہی وجہ گھر میں کسی مرد کا نہ ہونا تھا تو گھر میں رہ کر جسم بیچنے سے بہتر دکان پر جانا مناسب سمجھا اس بیٹی نے لیکن یہ بات جنگلی طالبان کو ناگوار گزری تو اسے رات کو گھر سے اٹھایا اور تشدد آپ خود دیکھ لو یہ کیس بھی آپ کے سپرد
Barrister
3,170,384 次观看 • 6 个月前
