Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ جو آج امپورٹڈ حکومت نے ڈھنڈورا پیٹا ہوا ہے کہ فلاں کو گرفتار کرو، فلاں کو گرفتار، سن لو، زمان پارک میں بیٹھا عمران خان کسی بھی وزیر اعظم سے زیادہ طاقتور ہے، کیونکہ اس کے ساتھ 22 کروڑ عوام کی دعائیں ہیں اور 22 کروڑ عوام کے...

19,397 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

3 Kommentare

Profilbild von Springle
Springlevor 3 Jahren

@Zafaroo7 @Hammad_Azhar مسئلہ یہ ہے کہ 22 کروڑ کے دل تو اُسکے ساتھ دھڑکتے ہیں لیکن اُنکے ہاتھ پاؤں سوئے ہوئے ہیں

Profilbild von Kiran Akram
Kiran Akramvor 3 Jahren

@Zafaroo7 @Hammad_Azhar Indeed

Profilbild von afzal
afzalvor 3 Jahren

@Zafaroo7 @Hammad_Azhar ان ججوں سے الکشن کمیشن نہیں سنبھالا جاتا یہ کیا کسی طاقتور کے خلاف فیصلہ دیں گے ان طرح کے اب پاکستان میں اداروں کے سربراہ ھیں سب کے سامنے پاکستان چوروں نے لوٹا چور الٹا ان کو لگا رھے ھیں اور نکال رھے ھیں عدالت کوھی غریب ھو اس کو اسی وقت سزا دےگی

Ähnliche Videos

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 Aufrufe • vor 8 Monaten