Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ حیدرآباد کے بچے کیسے بچایا ہے بچے کو❤️❤️❤️
144,870 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

اس طرح کی پلوں کے قریبی بچے اور جوان اس طرح کی exercise کرتے رہتے ہیں، اس کے علاؤہ بھی بہت مشق کرتے ہیں۔ جب کوئی حادثہ ہو جائے تو یہی بچے ڈوبتے انسانوں کو بچاتے ہیں۔ ہمارے قریب خطرناک نہر ہے بہت گہری۔ وہاں ہر بچے کو یہ تربیت دی جاتی ہے۔ اجتماعی مشق کی جاتی ہے۔

میرے سامنے ایک واقعہ ہوا بچا لیا تھا بندے کو

اگر ٹک ٹاک ویڈیو بھی ہے تو پانی کے اندر ہی بنائی ہے۔ کمال کی ٹائمنگ ہے بچوں کی ماشآءاللہ ۔ دوسروں کو بھی آئیڈیا ملتا ہے کہ کیسے بچایا جا سکتا ہے کسی کو

بلکل آئیڈیا واقعی ملتا ہے.. زبردست بچایا ہے

I saw the other comments too. It's not just for TikTok, the technique is awesome. If it's real, props to these kids 🎉!

True. ❤️

یہ ٹک ٹاکر ہر روز بچے کو بچانے کی وڈیو بناتے ہیں اور ٹک ٹاک پر ڈالتے ہیں

یہ ٹک ٹاک بنا رہے ہیں کیمرہ مین پہلے سے فوکس تھا

یہ کیمرہ فکس ہے ایک جگہ پہ برج پہ بھی لگا ہوا ہو سکتا ہے.. اگر آپ جامشورو جائیں گے ایسے بہت سے بچے ان کینالز میں جمپ کرتے نظر آئیں گے اور وہاں ایسے واقعات ہوتے ہیں اگر ٹک ٹاک ہے تو سیکھ لیں مرنے نہیں دینا ہے بچانے کی کوشش کریں

یہ بچہ جو پل کے نیچے سے آیا ہے، جسے بظاہر بچایا جارہا ہے، خود تیراکی کا بہت بڑا ماہر ہے۔ ذرا غور کریں

آپ انکو پلوں سے کودتے دیکھیں آپ کو حیرت ہوگی ماہر تیراک ہوتے ہیں مچھیرے جو ہوئے
Похожие видео
Sensitive content
عماد وسیم کو نیند کیسے آئیگی ؟؟ اپنے بچوں کو چھوڑ کر کیسے کسی اور شخص کے ساتھ سکون سے رہ سکےگا!! ہر کسی کا حق ہے, جیسا چاہے رہے, لیکن انکو بچوں کی اتنی فجر نہیں ہوگی؟؟ یہ ویڈیوز انکے بچے بھی دیکھ سکتے ہیں!!! دو لوگو کی علیحدگی سے بچے خوار ہو جاتے ہیں 💔
ZEShan ⚫
69,537 просмотров • 1 месяц назад
Sensitive content
اس بےوقوف کو یہ بات مذاق لگ رہی ہے جبکہ یہ تلخ حقیقت ہے کہ ہمارے ہاں بنا کسی جنسی فرق کے بچے بچیوں کیساتھ ہراسگی ہوتی ہے
کیڑےمکوڑے
79,802 просмотров • 4 месяцев назад
