Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہ خاتون بہت اہم بات کہہ رہی ھے ۔

40,842 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Shahzad Cheema profil fotoğrafı
Shahzad Cheema1 yıl önce

بھائی اِس خاتُون کی عظمت کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔کاش ہمارے معاشرے میں خواتین کی اکثریت میں ایسی سوچ پنپ جائے تو میں اللّٰہ رب العزت کی قسم کھا کر کہتا ہوں نہ صرف ہمارا معاشرہ بلکہ ہمارا مُلک ہماری قوم سنور جائے۔ہمارا مُلک دُنیا کا امیر ترین مُلک بن جائے انشاء اللّٰہ ایسا ہی ہو گا

Gm profil fotoğrafı
Gm1 yıl önce

کمال ہے سر جی آپ بھی سمندر کی تہہ سے موتی نکالتے ہیں ۔۔جزاکاللہ۔ اس شہد کی حلاوت کا سرور وہی بتا سکتا/سکتی ہے جس نے چکھا ہو۔ خدا کرے جیون ساتھی پر ایمان و فریفتگی کی یہ حلاوت سب کو نصیب ہو۔🤲

Uzman Akhtar profil fotoğrafı
Uzman Akhtar1 yıl önce

بلکل سہی بات مرد کی موجودگی باپ اور شوہر کے روپ میں ہر لمحہ گھر کو قلعے میں تبدیل کر دیتی ہے اللہ پاک سب کو ہدایت دے۔

Alimurtazaazad profil fotoğrafı
Alimurtazaazad1 yıl önce

میں بھی تینتیس چونتیس سال کا ہوں میری سمجھ کے مطابق یہ جو موجودہ 20/40 سال کے درمیان والے ہیں یہ بہت ہی زیادہ جزباتی ہیں یعنی جو کہ دیا سو کہ دیا طلاق لینی ہے تو طلاق لینی ہی ہے طلاق لینی ضد بن گئ ہے طلاق دینی ہے تو طلاق دینی ہی دینی ہے طلاق دینی ضد بن گئ ہے 😔

Fozia Tahir profil fotoğrafı
Fozia Tahir1 yıl önce

بلکل صحیح بات ہے مرد کے بغیر گھر گھر نہیں رہتا، اللہ تعالیٰ گھر کے مردوں کو سلام رکھے آمین ثم آمین 🤲

Umer A profil fotoğrafı
Umer A1 yıl önce

بہت زبردست ماشاءاللہ

Tahir Naqi profil fotoğrafı
Tahir Naqi1 yıl önce

بہترین 😓❤️

SamKhan24 profil fotoğrafı
SamKhan241 yıl önce

Learn from lionesses how they treat their lions

sajid mahmood profil fotoğrafı
sajid mahmood1 yıl önce

Great and brave lady

Mrs Ahmed profil fotoğrafı
Mrs Ahmed1 yıl önce

بہت خوب

Benzer Videolar