Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یہ دلہ اس وقت اذاد کشمیر کا آئی جی ہے.

41,865 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

معرکہ بنیان مرصوص/ کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا دو ٹوک موقف ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں تیز اور یقینی جواب کا عزم لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سکائی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہاکہ: "جو بھی ہماری سرزمین، سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، ہمارا جواب بے رحمانہ ہو گا" پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں سنگین کشیدگی تباہی کا باعث ہو گی، *ڈی جی آئی ایس پی آر کا انتباہ* اگر بھارت سمجھتا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف جنگ کا محاذ کھڑا کر سکتا ہے تو یہ خطے میں تباہی کا باعث ہوگا، *ڈی جی آئی ایس پی آر* امریکا جیسے ممالک جوہری خطرات کے پیش نظر بھارت کے عزائم کو بخوبی جان چکے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر* بھارت اس مسئلے کو "اندرونی" معاملہ قرار دیکر بھاری فوج کی موجودگی کے ساتھ کشمیریوں کو "ہراساں" کر رہا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر* مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق کشمیری عوام کو حل کرنا ہوگا۔*ڈی جی آئی ایس پی آر* پاکستانی موقف کے مطابق اس نے بھارت کی بہت بڑی مسلح افواج کے باوجود ایک بہت بڑی فوجی فتح حاصل کی ہے، *سکائی نیوز* بھارت اس بات پر ناراض ہے کہ امریکا اس بحران کے دوران مسئلہ کشمیر کو اجاگر کر رہا ہے ، *سکائی نیوز* امریکا کیلئے اصل امتحان یہ ہے کہ وہ بھارت پر کتنا دباؤ ڈال سکتا ہے۔۔؟

Hassan Ayub Khan

11,700 просмотров • 1 год назад