Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ ذاکر بچہ" سید بادشاہ سے سوالوں کے جواب لینے آیا تھا، شاہ جی نے روسٹ کر دیا۔۔۔ پارٹ 1

22,738 views • 8 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

کبھی کبھی تو ایسے لگتا یہ معاشرہ رہنے کے قابل ہی نہیں رہا۔ ہم سب درندے بن چکے ہیں۔ سید ذین شاہ نامی بچےکو 40 درندوں نے بے دردی سے قتل کیا کسی نے ہتھوڑیوں سے ہاتھ کی انگلیاں توڑی، کسی نے چاقو مارے، کسی نے بلیڈ مارے، کسی نے سر پر ڈنڈے مارے کسی نے آگ لگائی، ایک معصوم بچے کو سینکڑوں زخم دئے گے۔ قبر میں ڈالتے وقت بھی زخموں سے خون نکل رہا تھا😭 اور جب سید فوت ہو گیا تو بھی ان ظالموں کا دل ٹھنڈا نہیں ہوا، سید کے گلے میں رسی ڈال کر موٹر سائیکل سے باندھ کر گلیوں میں گھسیٹتے رھے۔ حالیہ خبروں کے مطابق راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں ایک بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک نوجوان زین شاہ کو ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس اور میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ دو گروپوں کے درمیان لین دین یا جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ خبروں کے مطابق پہلے سراج محسود نامی شخص فائرنگ میں مارا گیا، جس کے بعد مشتعل افراد میں سے کسی کا کہنا تھا کہ یہ بچہ زین شاہ بھی حملہ آوروں میں موجود تھا۔ مشتغل ہجوم نے زین شاہ کے گھر دھاوا بول دیا، وہاں سے بچے کو پکڑا اور مبینہ طور پر اس پر شدید تشدد کیا۔ بعد میں پولیس تحقیقات میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ سراج محسود کو لگنے والی گولی زین شاہ نے نہیں چلائی۔۔ پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے اور مزید گرفتاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔۔۔

چوہدری شاہد محمود

19,705 views • 3 months ago