Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ رہا 12 سالہ PTI حکومت کا ایک اور نتیجہ! گنڈاپور اپنے ساتھ 24 نومبر فساد کیلئے ریسکیو اہلکار لے گیا، وہ بیچارا دو ماہ سے گرفتار ہے، اسکا بیٹا باپ کو یاد کرکے فوت گیا، جبکہ صوبائی حکومت نے ایک مرتبہ پوچھا تک نہیں کہ کس حال میں... show more
19,023 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

بہت افسوسناک، سرکاری اہلکاروں کو اپنے فساد کیلئے استعمال کرکے پھر ان سے ایسا تغافل برتنا ظلم ہے

اصل میں خیبرپختونخوا کے عوام خود غلطی کر رہاہے

یہ عجیب اور شرمناک ہے کہ پی ٹی آئی کس طرح لوگوں کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

This incident highlights the inefficiency and neglect of PTI’s provincial government, which failed to intervene, support, or even acknowledge the plight of the affected individual and their family. It reflects poorly on their leadership and priorities.

This is deeply heartbreaking. The provincial government's disregard for accountability and compassion towards its own people is shocking. A rescue worker devoted to saving lives deserves justice, not neglect.

Using a rescue worker for political protests shows PTI’s misuse of authority, poor leadership, and lack of empathy for those who serve under its governance.

حقیقت یہ ہے کہ کارکن کے خاندان کو ان کی ضرورت کے وقت چھوڑ دیا گیا تھا، پی ٹی آئی کی ان لوگوں کی دیکھ بھال کرنے میں ناکامی کو نمایاں کرتا ہے جو اس کی حکمرانی کے تحت خدمات انجام دیتے ہیں۔ یہ کمزور قیادت اور ہمدردی کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے غریب عوام کو اپنے سیاست بچانے کے لیے استعمال کرتا ہے

یہ واقعہ پی ٹی آئی کی قیادت کی بے حسی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اپنے کارکنوں کے خاندان کو تنہا چھوڑ کر انہوں نے اپنی اصل ترجیحات واضح کر دی ہیں۔

The pain of this family is unimaginable; they deserve better support.
Ähnliche Videos
Sensitive content
نئی جاری کردہ فوٹیج میں جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ "میرے پاس ایک اچھا آئینہ ہے"، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ سوچتا ہے کہ وہ خود شیطان ہیں۔ مکمل ویڈیو فائل - جو تقریبا دو گھنٹے تک چلتی ہے - ایپسٹین کو ایک انٹرویو لینے والے کے سوالات کا سامنا کرتے ہوئے دکھاتی ہے۔ اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ کون سوالات پوچھ رہا ہے، یا فوٹیج کب اور کیوں فلمائی گئی۔ ایک حصے میں، ایپسٹین سے اس کی دولت کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے، اور بعد میں ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آیا وہ "کلاس تھری جنسی شکاری" ہیں یا نہیں۔ یہ ویڈیو امریکی محکمہ انصاف کی طرف سے جمعہ 30 جنوری 2026 کو جاری کی گئی لاکھوں فائلوں کا حصہ ہے۔
Ather Salem®
37,400 Aufrufe • vor 8 Monaten
