Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ رہا نعیم بخآری کا صحافی اویس یوسفزئی کو دیا گیا انٹرویو جس میں نعیم بخآری واضع طور پر عمران خان کی گھڑی چوری اور القادر کے نام پر زمین کی رشوت خوری کا بتا رہا ہے
88,194 görüntüleme • 17 gün önce •via X (Twitter)
19 Yorum

Shame PTI

👍

😊

@CossoAlv

یہ تو ڈرنک لگ رہا ہے بھائ مگر ایسے وقت میں ہی تو آدمی سچ بولتا ہے

✅

So it's true?

Absolutely yes ✅

Well,NAEEM BUKHARI is stating many misdeed,mid governance n greed of I.K n sum total is,he supports him,every word,he spoke reg n then sides with him,is it totally contradictory,leave it judge to readers of this thread.

اس ملک میں ریڑھی بانوں سے لے کر صدر تک سب چور ہیں بس پاک صاف ہوئی ہے جس کا پتہ نہیں یا جس کا ہم پتہ کرنا نہیں چاہتے

He is NAEEM ASHRAF BUTT

No He is Naeem Bokhari Advocate Supreme Court Lawyer of Imran Khan

I mentioned interviewer,I think he is not AWAIS YOUSAFZAI,NAEEM ASHRAF BUTT.

That interview was broadcasted on ARY in 2023 with the name of Awais Yousufzai

Ok

لے گھڑیاں بھی گن ،لینڈ کروزر بھی گن اور مرسیڈیز بھی گن! عمران خان ایک ٹی شرٹ پے سائن کردےتو اسکی قیمت 16 لاکھ کی لگتی ھے، بیٹ پے سائن کردے تو 50 لاکھ کا بکتا ھے، اسکی ایک کال پےلوگ اربوں روپے جمع کرادیتےھیں اسےپیسےکی ضرورت ھی نہیں وہ ایک برانڈ ھےاور پیسہ برانڈ کےپیچھےبھاگتا ھے

فوج، پی ڈی ایم اور ان کے چمچوں نے جو کچھ اس ملک کے ساتھ کیا ہے۔ اس کے بعد اب ان میں عوام کے سامنے آنے کی ہمت نہیں رہی۔ اب چاہے یہ جتنا ظلم کر لیں، ان کی یہ حکومت زیادہ دن نہیں ٹک سکتی۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial @SHABAZGIL @soldierspeaks @ShazadAkbar @MoeedNj @Naya__Pakistan_

Oho bare discovery ka hai tamgah do isey

کوئی قتل نہیں کیا بس گھڑی چوری کی ملک ریاض سے زمینیں انگوٹھیاں لیں اثاثے بڑھائے جوا کھیلا پلے بوائے کی زندگی گزاری ایک پیگ پی بس ، قتل تو کوئی نہیں کیا اس کے لیے تو ثاقب نثار کو رکھا ہوا تھا
Benzer Videolar
Sensitive content
طالب علم القادر یونیورسٹی پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ اور عمران خان پاکستانیوں کو یہ یونیورسٹی دینے کی جیل میں سزا بھگت رہا ہے
Waqar khan
17,096 görüntüleme • 1 yıl önce
