Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

557,814 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Mafia ka Dushman's profile picture
Mafia ka Dushman2 years ago

Qom kay nokars, qom kay gundaay Pakistani estb, police @KP_Police1 @OfficialDPRPP @ict_Police @ECP_Pakistan @NABPakistan etc all get salary from awam taxes but serve to their foreign masters interests in Pakistan. #عمران_خان_تو_آئے_گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_خان_تو_آئے_گا #دیر_بالا_کپتان_کا @ImranKhanPTI @PTIKPOfficial @PTIofficial @InsafPK @PTIOfficialUSA @PTIOfficialCA @UKPTIOfficial @PTIPunjabPK @PtiNorthPunjab @PTIWPOfficial @MuradSaeedPTI @sherafzalmarwat

umair khan's profile picture
umair khan2 years ago

ریاستی مشینری تحریک انصاف کو روکنے میں اور دوسرے پارٹیوں کی سہولت کاری میں لگی ہوئی ہے ۔ انشاء اللہ ان تمام ظلم و زیادتیوں کا بدلہ 8 فروری کو لیں گے۔ کل تمام تر روکاوٹوں کے باوجود تاریخی ورکرز کنونشن ہوا جن کو دیکھ کر بہت سے لوگوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہونگی۔

Mueen Choudary's profile picture
Mueen Choudary2 years ago

یہ ریاست نہیں یہ یزیدیت ہے اور جہاں پر بھی یزیدیت ہو گئی تو اخر پر حسینیت کا لازمی بول بالا ہوگا۔

Yasin Khan's profile picture
Yasin Khan2 years ago

کرک: کنونشن میں ورکرز کثیر تعداد میں موجود

Ahmad Hassan Bobak's profile picture
Ahmad Hassan Bobak2 years ago

نہیں یہ ریاست نہیں بلکہ جے یو آئی کے کارکنان ہیں جو ریاست سے تنخواہیں لیتے ہیں

Mian Ammar's profile picture
Mian Ammar2 years ago

انگریز نے برصغیر پر تجارت کے بہانے حکومت کی۔۔ حکومتی معاملات کو چلانے کیلۓ انگریزی فوج کم اور یہاں کے سرداروں کا استعمال زیادہ کیا۔۔۔مجاجدین کو سرداروں اور نوابوں کے ہاتھوں شہید کرایا گیا۔جنکے آبإ انگریز سرکار کے آلہ۔کار تھے آج انہیں کی اولادیں ہمارے لیڈر ہیں اور ہمارے یہی لیڈر کبھی ایسے نماٸندے کو قبول نہیں کرینگے جسکے خون میں انگریز سے وفاداری شامل نا ھو

محمد's profile picture
محمد2 years ago

اللہ الرفيق الأعلى

Sajid۔🇵🇰's profile picture
Sajid۔🇵🇰2 years ago

ایسے دہشت گردوں کو تو دیکھتے ہی گولی کا حکم ہونا چاہے

Zafar Malik's profile picture
Zafar Malik2 years ago

اتنا ریاست اور کمپنی ایک جلسے سے ڈرتے ہیں ارے واہ !! مطلب اتنے وڑھ گئے ہیں ؟ واقعی کسی کا دلال بننا کتنا چُتیا کام ہوتا ہے ۔ عزت حرمت آناء خودی غیرت سب کچھ تو مارنا پڑتا ہے تب جاکر بندہ۔ بیغیرت ضمیر فروش میر جعفر بنتا ہے

Related Videos