Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ سب تب ہی ممکن ہو گا اگر آپ پاکستان کو نواز دو گے ۔۔
85,292 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

once a patwari always a patwari

یہ تب ممکن ہے جب شریف شاہی خاندان کا سیاست سے خاتمہ ہو ورنہ یہ اسی طرح پھدو لگاتے رہیں گے اور پاکستان ترقی نہیں کرے گا

@MaryamNSharif جیسا باپ ویسی اولاد

جنھوں نے رجیم چینج کے نتیجے میں حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ اور مزدوروں سے لنگر خانے چھین لیے تھے انھوں نے عوام کی خدمت کرنی؟ یہ منصوبے انھوں نے اپنی کمیشن کےلیے بناے بلکہ یہ جو بھی کام کریں گے اپنی جیبیں بھرنے کےلیے کریں گے

پنجاب میں ایک کروڑ سے زیادہ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ اور شوباز نے ایک دو میٹرو بنا کے کون سا تیر مار لیا

@MaryamNSharif اصل نعرہ یہ ہے آپ کا نواز کو پاکستان دو نواز کو پاکستان کھان دو #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے

ہم نواز پر لعنت بھیجتے ہیں

@MaryamNSharif کہنا چاہ رہے ہیں کہ نواز کو پاکستان دیدو تاکہ چار سال میں لوٹ مار کی کسر رہ گئی تھی وہ بھی پوری کرلیں

@MaryamNSharif Amazing vision....in sha Allah Pakistan ko Nawaz dain gay

یعنی مزید سفید ہاتھی۔ جو چلیں تب نھی نقصان، نہ چلیں تب بھی۔ نواز شریف دور اور عمران خان دور میں صرف موٹروے کی تعمیر میں ہی 44 کروڑ فی کلومیٹر کا فرق ہے۔ نواز کے دور میں اگر مہنگا تھا تو عمران کے دور میں 44 کروڑ روپے فی کلومیٹر سستا کیسے بن گیا۔ کہاں گیا وہ پیسا۔ اگر نواز دور میں 3000 کلومیٹر موٹروے بھی بنا ہو تو 1,320,000,000,000 روپے کہاں گئے؟
